Steps
- 1
آلو اور چکن کو کیوب میں کاٹ لیں
- 2
اب اس میں نمک سرخ مرچ کالی مرچ چاٹ مصالحہ اور دہی شامل کر کے مکس کریں اور ہلکی آنچ پر پکائیں
- 3
جب چکن اور آلو اچھے سے پک جائے تو آلو اور چکن کو الگ الک کر لے
- 4
چکن کے رشے بنا لے اور آلو کو پیس لے
ٹماٹر اور شملہ مرچ کو باریک کاٹ لیں - 5
اب اس میں باقی کے اجزاء ملا کر مکس کر لیں
- 6
بریڈ سلائس پر مائیونیز لگا کر اس پر آلو چکن کا مصالحہ لگا کر دوسرے سلائس پر مائیونیز لگا کر اس پر رکھ دیں اور سینڈوچ میکر میں رکھ دیں
- 7
اس طرح سارے سینڈوچ تیار کر لیں
- 8
گرم گرم سرو کریں اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
Similar Recipes
More Recipes
-

Bukharicooking vlogs
-

Shital Jataniya
-

Jacket Potatoes with Cheese Filling
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

Mango Shrikhand - Aamrakhand - Indian traditional desert
Manisha Sampat
-

Ruchi Agarwal
-

ifuchi
-

Priyangi Pujara
-

ifuchi
-

Mango Malai Kulfi - Summer Special Frozen Dessert
Manisha Sampat
-

Priyangi Pujara
-

Lauren
-

skunkmonkey101
-

Katatonickat
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Sami Saqib
-

tanveer sayed
-

Harsha Ladhwani
-

Rizwan Qureshi
-

Debamita Chatterjee
-

Shab Zahid
-

Rosalyn John
-

Shabbir Dalal
-

Manisha Mankani
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/14669147















Comments