چپن کدو
آج کل مارکیٹ میں بہت آے ھوے ہیں کون کون پسند کرتا ھے اس سبزی کو
Steps
- 1
سب سے پہلے چپن کدو دھو کہ چھیل لیں
- 2
اور انکو کاٹ لیں تھوڑا موٹا موٹا
- 3
پیاز کو گھی میں فرائ کریں جب ہلکی فرائ ھوجاے تو ہری مرچ کاٹ کہ ڈال دیں
- 4
پھر تمام مسالہ اور لہسن ادرک ڈال کہ بھون لیں
- 5
پھر جب اچھے سے مسالہ بھون جاے تو چپن کدو ڈال کے بھون لیں
- 6
اور تھوڑا سے پانی ڈال کہ دم پہ رکھ دیں دس سے پندرہ منٹ میں جب سبزی گل جاے گھی اوپر آجاے تو چولھا بند کردیں تھوڑا سا گرم مسالہ چھڑک دیں اور ہرا دھنیہ ڈال کہ انجواے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Deepti Johri
-

Nutan Shah
-

Santy Coy
-

Shaik Hajira
-

Vada Heroux
-

Elanor
-

Slow Cooker Goat Curry (myheartbeets.com)
Cluelesskitty
-

cindybear
-

Diana Luder
-

cook 1
-

skunkmonkey101
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Sudipa Gope
-

jyotibahirat
-

Dancerchef 🩰
-

Dolly Kachhwani
-

Chef K. Madaks Bakery
-

Seema Sharma
-

Sneha Patel
-

Anam Azhar
-

Uzma Syed
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16020800
















Comments