کوفی کیک
بہت آسان سی ریسپی ھے اور بنتا بھی مزے کا ھے
Steps
- 1
سب سے پہلے میدہ بیکنگ پوڑر کوکو پوڑر اور نمک کو تین بار چھان کے سائڈ پہ کردیں
- 2
پتیلی کو چولھے پہ رکھ دیں
- 3
اب انڈے بیٹ کریں اتنے کہ کریمی ھوجاے دو سے تین منٹ
- 4
پھر چینی ڈال کے بیٹ کریں آئل ڈال دیں ایسینس ڈال دہیں چند قطرے بیٹ کریں
- 5
بٹر ملک پہلے بنالیں دودھ میں اک ٹی اسپون سرکہ ڈال رکھ دیں تو بٹر ملک بن جاے گا دودھ چوتھای کپ ھے اور اس میں میں نے اک ٹی اسپون کوفی بھی ڈال دی تھی تاکہ کوفی گھول جاے
- 6
جب چینی آئل بیٹ ھوجاے تو میدہ ڈال کہ ہاتھ کی مدد سے آہستہ آہستہ فولڈ کرلیں ساتھ ساتھ بٹر ملک بھی ڈالتے جایں
- 7
کیک مولڈ پہ بٹر پیپر لگادیں اور گریس کرلیں
- 8
پھر کیک کا آمیزہ ڈال کہ پتیلی میں رکھ دیں
- 9
35سے 40 منٹ میں کیک تیار ھوجاے گا دم والی آنچ رکھیں جب تیار ھوجاے تو چیک کرلیں چھری وغیرہ ڈال کہ دیکھ لیں پھر نکال کہ ٹھنڈا کرنے رکھ دیں جب ٹھنڈا ھونے کہ قریب ھو تو اک ساشہ کنڈینس ملک لیں اس میں دو چمچہ دودھ ڈالیں مکس کریں اور کیک کے اوپر ڈال دیں
- 10
اس سے کیک سوفٹ رہتا ھے فریج میں رکھ دیں آدھا گھنٹہ اب فروسٹنگ کی تیاری کریں سوفٹ بٹر کو بیٹ کریں
- 11
چینی میں کارن فیلور ڈال کہ پیس لیں اور پھر مکھن میں ملایں دو ساشے کنڈینس ملک کہ بھی ڈالیں جتنا میٹھا پسند ھو اتنی ہی چینی مکس کریں تھوڑے سے دودھ میں اک چمچہ کافی کو مکس کرکے وہ بھی ڈال کہ مکھن کو بیٹ کرلیں
- 12
فروسٹنگ تیار ھے فریج میں کچھ دیر رکھ دیں
کیک کو بیج سے کٹ کریں فروسٹنگ لگایں اور اوپر کا کٹ والا کیک رکھیں اور چاروں طرف فروسٹنگ کریں اچھے سے کچھ بادام اور اخروٹ کو کاٹ کے چاروں طرف لگادیں اور فریج میں رکھ دیں - 13
ڈیزائن ڈال دیں اور انجواے کریں کافی کیک مزےدار سا
- 14
بہت صفای سے میں ڈیزائن نھی بنا سکی مگر کوشش کی ھے آہستہ آہستہ مزید بہتری آجاے گی کام میں
مگر کیک بنا بہت مزے کا تھا انشاءاللہ پسند آے گا آپکو
Similar Recipes
More Recipes
-

Kala chana curry with mini Malabar paratha
Pooja Sapre
-

Picota cherries and grilled steak salad
Picota Cherries
-

Vilde!:)
-

Nutan Shah
-

Lal Math (Amaranth Leaves) Curry
Adv. Vidya D. Umredkar
-

Onion and Tomato Tempered Curd Rice
Manisha Sampat
-

Mukti Sahay
-

Prachi Phadke Puranik
-

Eric Riegner -

sia
-

Meme
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Sudipa Gope
-

Eggless carrot and walnut cake
Sangita Kalra
-

Rita Talukdar Adak
-

asma syed
-

Afshan Arif
-

Chitoi Pitha or Chitau Pitha /
Swati Keshri 👩🍳
-

Anamika Banerjee
-

Sarita Srivastava
-

Kameswari Palanisamy








































Comments (7)