منگوچیاں

ھمارے گھر والے رمضان سے پہلے اور رمضان میں سحری میں بہت شوق سے کھاتے ہیں
منگوچیاں
ھمارے گھر والے رمضان سے پہلے اور رمضان میں سحری میں بہت شوق سے کھاتے ہیں
Steps
- 1
دال کو دو گھنٹہ بھگو دیں پھر اچھے سے دھو لیں اور بلینڈر میں ہرا دھنیہ ہری مرچ اور ھینگ ڈال کے پیس لیں
- 2
پیاز کو پیس لیں اور گھی گرم کرکے پیاز بھون لیں پھر لہسن ادرک پیسٹ لال مرچ ہلدی دھنیا پوڑر ڈال کہ مسالہ اچھے سے بھون لیں
- 3
پیسی دال میں کوٹا دھنیہ گرم مسالہ نمک زیرہ لال مرچ ڈال کہ مکس کرلیں
- 4
اب تیل گرم کرکے دال کے پکوڑے بنالیں
- 5
جب مسالہ اچھے سے بھون جاے تو دہی ڈال کے بھون لیں جب دہی بھون جاے تو پانی ڈال دیں اور پندرہ منٹ پانی کو پکنے دیں اسکے بعد پکوڑے ڈال کہ مزید کچھ دیر پکایں
- 6
جب شوربہ ہلکا گاڑھا ھوجاے گھی اوپر آنے لگے تو چولھا بند کردیں (پکوڑے شوربہ پیتے ہیں اس لیے بہت گاڑھا مت کریں کچھ دیر بعد شوربہ گاڑھا ھوجاتا ھے)
پھر اس میں اک ٹیبل اسپون قصوری میتھی مسل کے ڈال دیں اور مکس کرلیں - 7
مزےدار منگوچیاں کا سالن تیار ھے
Similar Recipes
More Recipes
-

Wheat Flour Desi Biscuits/ Fry Atta Cookies (For Travel)
Navnita Jaiswal
-

Laju Gehani
-

Small Batch Banana Double Chocolate Almond Cookies
Maya’s Wine Bar & Kitchen
-

🌶️🔥 fiery red hot sauce | chunky, tangy & irresistibly spicy!
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Sanuber Ashrafi
-

bkawa73
-

#Cookielovescookin’
-

Shadab Nayyer
-

Rick M
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Sudipa Gope
-

Fatima Aliyu
-

Strawberry & Banana shake..🍓🍌🍓🍌🍓🍌
Misbah Anjum
-

Epseeta Panigrahi
-

Komal Dattani
-

Christin'S Kitchen
-

Sarah Ali 🧑🍳
-

Muhammad Khadija
-

Krupa Kapadia Shah
-

shagufta


























Comments (6)