Pizza Wraps 🌯🌯

Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila

#wrapitup
#ambassador
پیزا ریپس اس لحاظ سے بہت اچھے ہیں کہ اسمیں پیزا جتنا ٹائم نہیں لگتا اور اوون کی بھی ضرورت نہیں جلدی بننے والی مزیدار ریسیپی ہے

Pizza Wraps 🌯🌯

#wrapitup
#ambassador
پیزا ریپس اس لحاظ سے بہت اچھے ہیں کہ اسمیں پیزا جتنا ٹائم نہیں لگتا اور اوون کی بھی ضرورت نہیں جلدی بننے والی مزیدار ریسیپی ہے

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

30 min
3 servings
  1. فلنگ کے اجزاء
  2. آدھا کلو چکن بریسٹ کیوبس
  3. 1ٹی اسپون ادرک لہسن
  4. 1ٹی اسپون کٹی کالی مرچ
  5. 1ٹی اسپون نمک
  6. 1ٹی اسپون کٹی لال مرچ
  7. 1ٹی اسپون مسٹرڈ پیسٹ
  8. 2ٹیبل اسپون سویا ساس
  9. 2ٹیبل اسپون لیمن جوس یا سرکہ
  10. 2ٹیبل اسپون کریم
  11. 2ٹیبل اسپون مایونیز
  12. 1ٹیبل اسپون آئل
  13. ساس کے اجزاء
  14. 4ٹیبل اسپون مایونیز
  15. 1ٹیبل اسپون ٹماٹو پیوری
  16. 1ٹیبل اسپون سوئٹ چلی ساس یا کیچپ
  17. 1ٹیبل اسپون گارلک سراشا ساس یا چلی گارلک ساس
  18. ٹارٹیلہ کےڈو کے اجزاء
  19. 2کپ میدہ
  20. ڈیڑھ ٹیبل اسپون خمیر
  21. آدھا ٹی اسپون نمک
  22. 1ٹیبل اسپون کیسٹر شوگر
  23. 2ٹیبل اسپون گھی یا آئل
  24. نیم گرم پانی گوندھنے کے لیئے حسب ضرورت
  25. دیگر اجزاء
  26. آدھا پاو شملہ مرچ جولین کٹی
  27. آدھا پاو ٹماٹر جولین کٹے بیج نکلے
  28. کالے زیتون حسب ضرورت
  29. 1کپ گریٹڈ چیز
  30. اوریگانو چھڑکنے کے لیئے

Cooking Instructions

30 min
  1. 1

    ڈو کے اجزاء مکس کر کے گوندھ کے نیم گرم جگہ ڈھک کے رکھیں ایک گھنٹہ پھول جائے تو پیڑے بنا کے بیل کے توے پر ہلکی آنچ پر سیک لیں سافٹ رکھیں روٹی جیسا نہیں پکانا

  2. 2

    ساس کے اجزاء مکس کر لیں

  3. 3

    چکن کے اجزاء مکس کر کے اسٹک پر لگا کے گرل پین میں 1 ٹیبل اسپون آئل میں دونوں طرف سے سیک لیں اورپھر ٹارٹیلہ پر ساس ، ویجیز اور چکن رکھ کے اسٹک نکال دیں

  4. 4

    پھر چیز ڈالیں اوریگانو ڈالیں رول کر لیں

  5. 5

    اور توے یا گرل پین میں سیک لیں کہ چیز میلٹ ہو جائے

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila
on

Comments (7)

Similar Recipes