گوار پھلی

میری فیورٹ دل چاہتا ھے روز بناوں مجھے بہت بہت اچھی لگتی ھے لسی کے ساتھ ھی لگی روٹی
اور آس پاس کوئ نھی ھو بھرپور انجوائے کروں اس لاڈلی سبزی کو 🙈😂😂😂
گوار پھلی
میری فیورٹ دل چاہتا ھے روز بناوں مجھے بہت بہت اچھی لگتی ھے لسی کے ساتھ ھی لگی روٹی
اور آس پاس کوئ نھی ھو بھرپور انجوائے کروں اس لاڈلی سبزی کو 🙈😂😂😂
Steps
- 1
گوار پھلی اچھی طرح دھو کے بوائل کرلیں اور پھلی کے دونوں سائڈ سے دھاگے اتار لیں
- 2
پیاز کو پنک کرلیں آئل میں اور لہسن ادرک پیسٹ ہری مرچ نمک لال مرچ ڈال کے بھون لیں
- 3
جب مسالہ بھون جاے تو پھلیاں ڈال کہ مکس کریں اور دو منٹ پکالیں
- 4
جب اچھے سے مسالے میں مکس ھوجاے تو امچور پوڑر اور پیسا گرم مسالہ ڈال کہ اک منٹ اور پکایں
- 5
بس چھٹ پٹ چٹپٹی گوار پھلی تیار ھے ہرادھنیہ ڈالیں انجوائے کریں لسی کے ساتھ اس کا مزہ اٹھایں میرے پاس ہرا دھنیہ نھی تھا اس لیے ڈالا نھی
Similar Recipes
More Recipes
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Sampada Shrungarpure
-

Sarvat Hanif
-

Mini karela potatoes GM masala baaji
Shivani gori
-

Yadnya Desai
-

Maharashtrian Dal with Sambar Masala
Prachi Phadke Puranik
-

No-Bake African-Inspired Plantain & Nutmeg Cheesecake
Crumbs & Chaos
-

Ne0nguy
-

Tonjanekia Burton
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Tonjanekia Burton
-

ZMA
-

Hi, its me! -

Hi, its me! -

California Farm Strawberry Strudel
Hobby Horseman
-

shagufta
-

What do you do with leftover half lemon?
Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Travel with Hena
-

Julie - Mrs. Lin's Kitchen
-

Pink drink with sago dana and basil
Kulsoom Bukhari
-

Manisha Malvi Angaitkar















Comments (7)