Pancake platter

After a long time I have post a recipe
I am so happy
Pancake platter
After a long time I have post a recipe
I am so happy
Steps
- 1
چینی میں ادھا کپ پانی ڈال کر چولہے پر رکھ دیں جسے ہی چینی پانی میں حل ہو جائے تو اسے چولہے سے اتار لیں
- 2
انڈوں کو اچھی طرح الیکٹرک بیٹر سے بیٹ کر لیں اور اس میں نیم گرم چینی والا پانی ڈال دیں اور مکس کر لیں
- 3
اب اس میں آئل اور بٹر ملک ڈال دیں اور مکس کر لیں
- 4
میدہ میں بیکنگ پاؤڈر بیکنگ سوڈا ڈال کر چھان لیں اور انڈے والے مکسچر میں ڈال کر مکس کر لیں اور اس میں ونیلا ایسنس ڈال دیں اور مکس کر لیں
- 5
فرائی پین کو دم والی آگ پر رکھ دیں جب پین گرم ہو جائے تو اس میں تھوڑا تھوڑا مکسچر ڈال کر پھلا لیے خشک میوہ ڈال کر کور کر دے
- 6
3 سے 4 منٹ بعد آرام سے پلٹ لیے اور دوسری طرف سے پکا لیں
- 7
اسی طرح سارے پین کیک بنا لیں
سب کو الگ الگ رکھ کر ٹھنڈا کر لیں
آگر ایک ساتھ رکھنے ہو تو درمیان میں کوئی پیپر رکھ دیں - 8
وپپنگ کریم کو اچھی طرح ٹھنڈا کر کے الیکٹرک بیٹر سے بیٹ کر لیں الگ الگ برتن میں ڈال کر اس میں جل کلر مکس کریں اور پائپنگ بیگ میں ڈال دیئے
- 9
اب ایک ایک پین کیک رکھ کر اس پر کریم لگا دیں
- 10
اپنے پسند کا ڈیزائن بنا کر اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
Similar Recipes
More Recipes
-

Golden Crunch Poha Potato Bites
Sangita Vyas
-

Crispy Soft Tasty Poha Veg Cutlet
Ramaben Joshi
-

Kulsoom Bukhari
-

ZMA
-

Amrita Chakroborty
-

Jois1defoodie
-

Spicy Korean Peanut Dipping Sauce
farang31
-

Bush Cooks
-

Jigisha Modi
-

Raspberry Chocolate Mousse Cake
Fumie's Recipe
-

greggooo -

Emmanuel Nwankwo
-

California Farm Seitan Mock Pork Sateh In Peanut Sauce
Hobby Horseman
-

Orri Arnórsson -

Priya bansal
-

Priya bansal
-

Iqra Farrukh
-

Mrs.Sana Ali Khaskheli
-

Dates and jaggery chutney/Sauce for dahi Bhalla
Dipty Saurabh
-

Sidra Hasan
-

Shelly dhama
-

Rakhi dubey
-

@Tehmina_Ameen
























Comments (2)