Gulab jamun

Shaam Chaudhary
Shaam Chaudhary @cook_17008880
Lahore,Pakistan

#wearetogather
مزے دار گلاب جامن وہ بھی میرے سٹائل میں ۔😊

Gulab jamun

#wearetogather
مزے دار گلاب جامن وہ بھی میرے سٹائل میں ۔😊

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

30minutes
#2 servings
  1. 1 cupMilk powder
  2. 1 tblspoon Suji
  3. 1small size Egg
  4. 2 tblspoon Maida
  5. 1tblspoon Baking powder
  6. halfteaspoon Allaiechi powder
  7. For sheera!!!
  8. 2 cupCheeni
  9. 1,1/2cup Pani=
  10. 5Allaiechi

Cooking Instructions

30minutes
  1. 1

    ساس پین میں پانی اور چینی ڈالیں اور بوائل آنے تک پکائیں ۔پھر آنچ ہلکی کردیں اور الائچی ڈال دیں۔ 5منٹ پکنےدیں اور چولہا بند کر دیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔

  2. 2

    ایک برتن میں خشک دودھ،سوجی،میدہ،بیکنگ پاؤڈر ملا کے اچھی طرح مکس کر لیں۔ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا انڈا مکس کرتے رہیں۔اور سوفٹ ڈو کی شکل میں گھوند لیں۔

  3. 3

    ایک پین میں اتنا تیل ڈالیں کے گلاب جامن اچھی طرح ڈپ ہو سکے۔آئل گرم ہو جائے تو فلیم آہستہ کر دیں۔ اور گھوند ے ہوئے مکسچر کی چھوٹی چھوٹی 8بالز بنا کے فرائ کر لیں ۔😀

  4. 4

    جب بالز گولڈن براون ہو جائیں تو نکال کے بنائے گئے شیرے میں ڈالتے جائیں ۔

  5. 5

    10منٹ کے بعد نکال کے سرونگ ٹرے میں ڈالیں اور انجانے کریں۔😜😍

  6. 6

    دعا میں یاد رکھئے گا۔شکریہ 😇

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Shaam Chaudhary
Shaam Chaudhary @cook_17008880
on
Lahore,Pakistan

Comments (4)

Similar Recipes