Tagri Chah

#Chai
میری یہ مزیدار سی تگڑی چائے میرے اور میرے گھروالوں کے لئے ہے ہم جب کہیں باہر جائیں تو گھر آکر سب میرے ہاتھ کی تگڑی سی چائے ضرور پیتے ہیں خاص کر #ابو اور #میں تو لازمی پیتے ہیں اور اپنے گھر میں اکر سکون سے اپنی من پسند چائے بنا کر #سکون سے چائے پینے کا اپنا ہی #مزہ ہوتا ہے مجھے اپنے گھر میں خود چائے بنا کر پینا زیادہ اچھا لگتا ہے کیوں کہ جو سکون اپنے گھر میں ہے وہ کہیں باہر نہیں کسی اور کہ گھر نہیں اللّٰہ پاک ہمارے گھر اور گھر والوں کو ہمیشہ ایسے #ہنستا_بستا خوش و آباد رکھے #انشاءاللّٰہ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔۔۔

Similar Recipes
More Recipes
-

Caelina -

Madhumita Bishnu
-

Caelina -

Rekha Bapodra
-

Haggis and Sausage Scotch Eggs
ashackle -

Khichoo-Popular Gujarati Snack
Bina Anjaria
-

Easy Summer Breakfast Egg Skillet
Mad Cook
-

Mad Cook
-

Archana Agrawal
-

Crock pot Swedish Meatballs Recipe
🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Slow cooker queso chicken tacos
🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Seasoned Bacon Wrapped Crock Pot Pork Loin
PittbullMom2014
-

Minda
-

Kels Ro
-

Gull E Shah
-

Daisy
-

Sapna (Dream's kitchen) 🍪 🥣🍱🧁🍴
-

Maryam Bulama Dapso
-

Maryam ghulam
-

Lavina Cardozo
-

Madhumita Bishnu
-

Usha Ravishankar
-

Ginger honey sparerib strip with 5 spices
Jon Michelena
-

Meenakshi Singh

Comments