Noodles chicken cutlets❤نوڈلز چکن کٹلس❤

#Doodles
#Noodles
ڈوڈلز نوڈلز ٹاسک کمپلیٹ کرنے کا موقع ہی نہیں مل رہا تھا کچھ بچوں کی امتحانی سرگرمیاں کچھ گھریلو مصروفیات سردیوں کی ابتدا۶
صبح ہوگی شام ہوگی کے مصداق زندگی یوں ہی تمام ہوٸی جارہی ہے پھر سوچا بندہ اتنا آسان ٹاسک نہ کرے تو فاٸدہ اس ککنگ کرنے کا تو بس بنائے بچوں کے فیورٹ نوڈلز چکن کٹلس بہت مزیدار زبردست یمممممممی 😋❤
Noodles chicken cutlets❤نوڈلز چکن کٹلس❤
#Doodles
#Noodles
ڈوڈلز نوڈلز ٹاسک کمپلیٹ کرنے کا موقع ہی نہیں مل رہا تھا کچھ بچوں کی امتحانی سرگرمیاں کچھ گھریلو مصروفیات سردیوں کی ابتدا۶
صبح ہوگی شام ہوگی کے مصداق زندگی یوں ہی تمام ہوٸی جارہی ہے پھر سوچا بندہ اتنا آسان ٹاسک نہ کرے تو فاٸدہ اس ککنگ کرنے کا تو بس بنائے بچوں کے فیورٹ نوڈلز چکن کٹلس بہت مزیدار زبردست یمممممممی 😋❤
Steps
- 1
سب سے پہلے آلو بواٸل کرکے انہیں میش کرلیں اور اس میں نمک کٹی لال مرچ نوڈلز مصحالا زیرہ ہرادھنیہ ہری مرچ باریک کاٹ کر مکس کریں
- 2
پھرنوڈلز گرم پانی میں 2 منٹ بواٸل کریں اور کسی اسٹینر میں ڈال کر پانی نتھارلیں
- 3
چکن بواٸل کرلیں نمک ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر پھر اسے شریڈ کرلیں
- 4
اب آلوٶں کے مکسچر میں شریڈ چکن نوڈلز بریڈ کرمبز کارن فلور ڈال کر مکس اچھے سے کرلیں
- 5
اب انڈے پھینٹ لیں بریڈ کرمبز ایک الگ الگ پیالی میں لے لیں
- 6
کٹلس من پسند شیپ دے لیں 20 منٹ فرج میں رکھ دیں
- 7
اپ کٹلس کو کرمبز میں ڈال کر اچھے سے کرمبز لگاٸیں اور پھر انڈے میں ڈپ کریں دونوں ساٸیڈز سے
- 8
اب توے یا پین میں آٸل گرم کرکے اس میں کوڈ کیٸے ہوۓ کٹلس دونوں ساٸیڈز سے گولڈن فراٸی کرلیں
- 9
اب نوڈلز چکن کٹلس ریڈی ہیں کیچپ چٹنی کے ساتھ اینجواۓ کریں😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Hema Wane
-

Sudipa Gope
-

Ricardo
-

Padmini Venkatesan
-

Vidyutaa Kashyap
-

Darshana Patel
-

Nivashini Kesavan
-

Madhumita Bishnu
-

Bina Anjaria
-

Spicy & Zesty Potato Stuffed Capsicum Rings
Manisha Sampat
-

Ricardo
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Robert Gonzal
-

Thanksgiving Pumpkin 🎃 Spice Coffee ☕️
Crock Pot Girl 🤡
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Super Easy Cream Cheese Mousse
Hiroko Liston
-

Macintosh
-

KatJuffre.Norwex.biz
-

Bianca Mwale
-

Anni Srivastav
-

Shivani Mathur
-

Noor Ul Ann
-

Boiled eggs n chicken veggies sandwiches 🥪🥪🥪
Noor Ul Ann
-

Shivani Mathur
-

Tania khan






















Comments (12)