Frozen Kofta

asma syed
asma syed @cook_20987828

#crl
رمضان کی تیاری میں سب سے اہم چیز کباب اور کوفتے ہیں بہت آرام رہتا ہے نکالو اور بس گریوی میں ڈالکر تیار سالن ۔

Frozen Kofta

#crl
رمضان کی تیاری میں سب سے اہم چیز کباب اور کوفتے ہیں بہت آرام رہتا ہے نکالو اور بس گریوی میں ڈالکر تیار سالن ۔

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. 1کلو قیمہ / چکن ،بیف یا مٹن
  2. 2بڑی پیاز
  3. 4ٹیبل اسپون بھنے چنے
  4. 2ٹیبل ادپون خشخاش
  5. 1ٹیبل اسپون کچے چاول بھگو کر پیس لیں
  6. 2ٹیبل اسپون پسا ادرک لہسن
  7. 1ٹیبل اسپون لال مرچ
  8. 1ٹیبل اسپون دھنیہ
  9. 6ہری مرچ
  10. 1/2بنچ ہرا دھنیہ
  11. 1ٹیبل اسپون نمک
  12. 1ٹی اسپون پسا گرم مصالحہ

Cooking Instructions

  1. 1

    میں گوشت لیتی ہوں اسے دھو کر خشک کرکے چوپر میں پیس لیں ۔ چنے خشخاش چاول بھی پیس لیں گرائینڈر میں

  2. 2

    تمام اجزاء قیمے میں ایڈ کریں سوائے پیاز کے اور باریک پیس لیں پیاز کدو کش کرکے اسکا پانی نچوڑ کر اچھی طرح ہاتھ سے دبا کر پھر قیمے میں ڈالیں پسا گرم مصالحہ مکس کر لیں ۔

  3. 3

    ان انکے کوفتے بنا کر سنگل لئیر میں ٹرے پر رکھیں اور اوپر پلاسٹک بچھا کر دوبارہ کوفتے رکھیں اچھی طرح ایک پورا دن فریز کرلیں پھر ائیر ٹائٹ باکس میں بند کرکے رکھ لیں ۔

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
asma syed
asma syed @cook_20987828
on

Comments

Similar Recipes