Lauki k kofte

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
کوفتے بہت بنائے بہت کھائے
مگر کھانوں میں کچھ الگ
ہو تو پکانے کا مزا دوبالا ہو
جاتا ہے تو جناب بچوں کو
لوکی یا سبزی کھلانے کا
مزیدار طریقہ کوفتے
جی ہاں لوکی کے کوفتے
میرے کچن میں کچھ
نیا ہر دم تو چلے میرے کچن میں

Lauki k kofte

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
کوفتے بہت بنائے بہت کھائے
مگر کھانوں میں کچھ الگ
ہو تو پکانے کا مزا دوبالا ہو
جاتا ہے تو جناب بچوں کو
لوکی یا سبزی کھلانے کا
مزیدار طریقہ کوفتے
جی ہاں لوکی کے کوفتے
میرے کچن میں کچھ
نیا ہر دم تو چلے میرے کچن میں

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. ایک لوکی کدوکش کر لیں
  2. دو چمچہ بیسن
  3. دو چمچہ قورمہ مصالحہ
  4. ایک چمچہ لہسن ادرک کوفتے کے لیے
  5. گریوی کے لئے ایک پیالی آئل
  6. ایک چمچہ نمک
  7. ایک ٹی اسپون ہلدی
  8. ایک چمچہ لال مرچ پاؤڈر
  9. ایک چمچہ دھنیا پاؤڈر ایک ٹی اسپون زیرہ پاؤڈر دونوں ملا کر
  10. ایک چمچہ لہسن ادرک پیسٹ
  11. دو چمچہ قورمہ مصالحہ
  12. ایک ٹی اسپون گرم مصالحہ پاؤڈر ایک پیالی دہی
  13. ادھی پیالی براون پیاز
  14. ایک آلو کٹ کر لیں

Cooking Instructions

  1. 1

    لوکی کو چھیل کر صاف کر لیں الو کو کٹ کر لیں

  2. 2

    لوکی کو کدوکش کریں بیسن اور مصالحہ مکس کریں

  3. 3

    کوفتے بنا لیں

  4. 4

    ایک پین میں آئل ڈالیں دہی میں سارے مصالحے ڈالیں مکس کریں اب آئل میں لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر بھون لیں الو ڈال دیں اب دہی والا مصالحہ ڈالیں اور مصالحے کی بھنائ کریں مصالحہ بھوننے لگے تو کوفتے ڈالیں اور کور کریں مصالحہ بھون بھی جائے گا اور کوفتے بھی گل جائے گے آلو گل جائے آئل اوپر انے لگے تو گرم مصالحہ پاؤڈر ڈالیں ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال دیں دو کپ پانی ڈالیں شوربے کے لئے ایک بوائل دے پانچ منٹ دم پر رکھے اور سادے چاولوں کے ساتھ سرو کریں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on
Sukkur

Similar Recipes