Dal chawal

اسلام علیکم دوستوں
آج میرے کچن میں دال چاول کی بلکل آسان ریسپی
Dal chawal
اسلام علیکم دوستوں
آج میرے کچن میں دال چاول کی بلکل آسان ریسپی
Steps
- 1
مونگ مسور دال ایک گھنٹے کے لئے بگھو دیں
- 2
پریشر ککر میں چار گلاس پانی ڈال کر دالیں ڈال دیں ایک ابال دیں اور جھاگ ریموو کر دیں
- 3
اب لہسن ادرک پیسٹ ہلدی نمک لال مرچ دھنیا پاؤڈر زیرہ پاؤڈر ٹماٹر ڈال دیں اب ککر کی لیڈ لگا کر دس منٹ کے لئے پکائیں
- 4
اسٹیم ریموو کریں
- 5
اب چیک کریں دال بلکل گل جائے گی املی کا پانی ڈال دیں پانچ منٹ دم پر رکھیں
- 6
اب تڑکہ تیار کریں پین میں دیسی گھی ڈالیں ساتھ میں پیاز فرائ کریں لہسن کے جوے ڈال دیں ہری مرچ لمبائی میں کٹی ہوئی ڈال دیں اب دال میں ڈال کر تڑکہ دیں چاول اچار پاپڑ کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Shobha Deshmukh
-

Ramaben Joshi
-

ZMA
-

Bianca Mwale
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Egg Chicken Moglai Kolkata Street Style
Amrita Chakroborty
-

Chicken Zucchini Bake with Cheese and Tomatoes (Oven Recipe)
OnlyProven Recipes
-

Beena Radia
-

Tonjanekia Burton
-

Dan Flynn
-

angela -

Digna Tejeda
-

Tonjanekia Burton
-

Kulsoom Bukhari
-

Falgooni Mangrola
-

Ramaben Joshi
-

Chocolate cake 🎂🎂in pressure cooker (with fresh cream, maida, cocoa powder)
Jyoti Prakash Assudani
-

Light vegetable salad with pear
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

it's papa legit














Comments (3)