کوفی کیک

shagufta
shagufta @shagftakhan

بہت آسان سی ریسپی ھے اور بنتا بھی مزے کا ھے

کوفی کیک

بہت آسان سی ریسپی ھے اور بنتا بھی مزے کا ھے

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

اک گھنٹہ
6/7 servings
  1. میدہ اک کپ
  2. چینی پیسی ھوی اک کپ
  3. دو انڈے
  4. اک ٹی اسپون بیکنگ پوڑر
  5. چٹکی نمک
  6. کوکو پوڑر اک ٹی اسپون
  7. کافی اک ساشہ
  8. بٹر ملک چوتھای کپ
  9. وینلا ایسینس
  10. فروسٹینک کےاجزاء
  11. 3 ساشہ کنڈینس ملک
  12. دو چمچہ دودھ
  13. مکھن اک پیالی
  14. پیسی چینی اک پیالی
  15. کافی
  16. کارن فیلور اک ٹی اسپون
  17. آئل یا گھی آدھا کپ سے تھوڑا کم

Cooking Instructions

اک گھنٹہ
  1. 1

    سب سے پہلے میدہ بیکنگ پوڑر کوکو پوڑر اور نمک کو تین بار چھان کے سائڈ پہ کردیں

  2. 2

    پتیلی کو چولھے پہ رکھ دیں

  3. 3

    اب انڈے بیٹ کریں اتنے کہ کریمی ھوجاے دو سے تین منٹ

  4. 4

    پھر چینی ڈال کے بیٹ کریں آئل ڈال دیں ایسینس ڈال دہیں چند قطرے بیٹ کریں

  5. 5

    بٹر ملک پہلے بنالیں دودھ میں اک ٹی اسپون سرکہ ڈال رکھ دیں تو بٹر ملک بن جاے گا دودھ چوتھای کپ ھے اور اس میں میں نے اک ٹی اسپون کوفی بھی ڈال دی تھی تاکہ کوفی گھول جاے

  6. 6

    جب چینی آئل بیٹ ھوجاے تو میدہ ڈال کہ ہاتھ کی مدد سے آہستہ آہستہ فولڈ کرلیں ساتھ ساتھ بٹر ملک بھی ڈالتے جایں

  7. 7

    کیک مولڈ پہ بٹر پیپر لگادیں اور گریس کرلیں

  8. 8

    پھر کیک کا آمیزہ ڈال کہ پتیلی میں رکھ دیں

  9. 9

    35سے 40 منٹ میں کیک تیار ھوجاے گا دم والی آنچ رکھیں جب تیار ھوجاے تو چیک کرلیں چھری وغیرہ ڈال کہ دیکھ لیں پھر نکال کہ ٹھنڈا کرنے رکھ دیں جب ٹھنڈا ھونے کہ قریب ھو تو اک ساشہ کنڈینس ملک لیں اس میں دو چمچہ دودھ ڈالیں مکس کریں اور کیک کے اوپر ڈال دیں

  10. 10

    اس سے کیک سوفٹ رہتا ھے فریج میں رکھ دیں آدھا گھنٹہ اب فروسٹنگ کی تیاری کریں سوفٹ بٹر کو بیٹ کریں

  11. 11

    چینی میں کارن فیلور ڈال کہ پیس لیں اور پھر مکھن میں ملایں دو ساشے کنڈینس ملک کہ بھی ڈالیں جتنا میٹھا پسند ھو اتنی ہی چینی مکس کریں تھوڑے سے دودھ میں اک چمچہ کافی کو مکس کرکے وہ بھی ڈال کہ مکھن کو بیٹ کرلیں

  12. 12

    فروسٹنگ تیار ھے فریج میں کچھ دیر رکھ دیں
    کیک کو بیج سے کٹ کریں فروسٹنگ لگایں اور اوپر کا کٹ والا کیک رکھیں اور چاروں طرف فروسٹنگ کریں اچھے سے کچھ بادام اور اخروٹ کو کاٹ کے چاروں طرف لگادیں اور فریج میں رکھ دیں

  13. 13

    ڈیزائن ڈال دیں اور انجواے کریں کافی کیک مزےدار سا

  14. 14

    بہت صفای سے میں ڈیزائن نھی بنا سکی مگر کوشش کی ھے آہستہ آہستہ مزید بہتری آجاے گی کام میں
    مگر کیک بنا بہت مزے کا تھا انشاءاللہ پسند آے گا آپکو

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
shagufta
shagufta @shagftakhan
on
https://youtu.be/rp-B5G8KVxI
Read more

Similar Recipes