Karachi Daigi Aloo Gosht

Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila

#karachi
#cpl
#ambassador
بہت مزیدار آلو گوشت بنتا ہے ہماری نانی اور امی کی اسپیشیئلٹی ہے یعنی دہلی کا خاص آلو گوشت ہے

Karachi Daigi Aloo Gosht

#karachi
#cpl
#ambassador
بہت مزیدار آلو گوشت بنتا ہے ہماری نانی اور امی کی اسپیشیئلٹی ہے یعنی دہلی کا خاص آلو گوشت ہے

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

1 hr
4 to 5 servings
  1. 1کپ گھی
  2. ڈیڑھ پاو پیاز سلائسڈ
  3. 1ٹیبل اسپون لہسن ادرک پیسٹ
  4. 6یا 7 دانے کالی مرچ
  5. 2عدد چھوٹی الائچی
  6. 1عدد بڑی الائچی
  7. 5یا 6 لونگ
  8. آدھا ٹی اسپون سفید زیرہ
  9. 1ٹکڑا دارچینی
  10. 1عدد تیز پتہ
  11. 1عدد بادیان پھول
  12. جائفل جاوتری پاوڈر آدھا ٹی اسپون
  13. 1پاو دہی
  14. آدھا کلو بیف ابلا ہوا
  15. 2عدد درمیانے آلو
  16. 1ٹیبل اسپون دیگی لال مرچ لیولڈ
  17. 1ٹی اسپون دھنیہ پاوڈر بھر کے
  18. 1ٹی اسپون نمک بھر کے
  19. 1/4ٹی اسپون ہلدی
  20. آدھا ٹی اسپون گرم مصالحہ
  21. 1ٹیبل اسپون ادرک جولین کٹی
  22. پانی حسب ضرورت

Cooking Instructions

1 hr
  1. 1

    گھی گرم کر کے پیاز لال کر کے نکال لیں اور دہی کے ساتھ بلینڈ کر کے ایک طرف رکھ لیں

  2. 2

    پھر اسی گھی میں سارا ثابت گرم مصالحہ ڈالیں ساتھ ادرک لہسن پیسٹ ڈالیں فرائی کریں پھر ابلا گوشت اور آلو ڈالیں

  3. 3

    ساتھ لال مرچ نمک ہلدی دھنیہ اور دہی پیاز والا مکسچر ڈالیں بھونیں اور آلو گلنے کا پانی ڈالکر ڈھک کے پکائیں

  4. 4

    جب آلو گل جائیں تو بھونیں

  5. 5

    پھر ادرک اور گرم مصالحہ پاوڈر ڈالکر چولہا بند کریں اور ڈھک کے رکھ دیں

  6. 6

    تندوری روٹی یا نان کے ساتھ سرو کریں

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila
on

Similar Recipes