کالے چنے کا پلاؤ

#makeandremake
اسلام علیکم دوستوں
ابلے ہوئے چنوں سے میں نے پلاؤ بنایا
دراصل جب کپڑے دھونے ہوتے ہیں
تو روٹیاں نہیں بناسکتے کیونکہ ہماری
لائٹ جانے کا ٹائم ہو جاتا ہے اور میرے
ہسبینڈ کو شاپ پر کھانا بھیجنا ہوتا ہے
تو آج میں نے پلاؤ بنالیا https://cookpad.wasmer.app/pk/recipes/13729394-%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%DA%A9%D8%A7%D9%84%DB%92-%DA%86%D9%86%DB%92?invite_token=xLhE6dqj6YVwGjRPhBCA1Jak&shared_at=1601224298
کالے چنے کا پلاؤ
#makeandremake
اسلام علیکم دوستوں
ابلے ہوئے چنوں سے میں نے پلاؤ بنایا
دراصل جب کپڑے دھونے ہوتے ہیں
تو روٹیاں نہیں بناسکتے کیونکہ ہماری
لائٹ جانے کا ٹائم ہو جاتا ہے اور میرے
ہسبینڈ کو شاپ پر کھانا بھیجنا ہوتا ہے
تو آج میں نے پلاؤ بنالیا https://cookpad.wasmer.app/pk/recipes/13729394-%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%DA%A9%D8%A7%D9%84%DB%92-%DA%86%D9%86%DB%92?invite_token=xLhE6dqj6YVwGjRPhBCA1Jak&shared_at=1601224298
Steps
- 1
ایک پتیلے میں تیل ڈال کر پیاز ہلکا سنہرا کر لیں اس میں لہسن ادرک پیسٹ ڈال دیں آلو ڈال دیں ہری مرچ پیسٹ پلاؤ مصالحہ نمک پسا دھنیا زیرہ ڈال دیں
- 2
اب مکس کر کے خوب بھنای کرے جب مصالحہ بھن جائے تو اس ابلے ہوئے چھولے ڈال دیں اب ڈھائی گلاس پانی ڈال کر ابال آنے دیں جےسے ہی ابال آئے تو چاول ڈال دیں اور تھوڑا سا پانی خشک ہو جائے تو اس کو دم پر رکھیں یہ پلاؤ بہت جلدی بن جاتا ہے دم اجائے سلاد چٹنی رائتہ کے ساتھ سرو کریں انجوائے کریں 👍👍👍👍
Similar Recipes
More Recipes
-

Pulao with Sprouted Basmati Rice, Coconut Milk and Vegetables
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Slow Cooker Spaghetti Bolognese
Cook1999 -

Kulsoom Bukhari
-

Sugar Snap Peas with Squash Noodles
Crock Pot Girl 🤡
-

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Chinese Eggplant with Spicy Garlic Sauce
jenscookingdiary
-

jenscookingdiary
-

wingmaster835
-

Homemade Salad Dressings - #1 French
Felix Cortes
-

icancervive10
-

khushboo doshi
-

Instant Paneer and Potato Pakora recipe
Divya Dev Gulati
-

Manisha Dudeja
-

Heena Shaikh
-

Ritika Chandiramani
-

Amna Faisal
-

sangeeta singh
-

Pradnya Khadpekar
-

Isabella Abbate
-

sunita alung










Comments (2)