Morning Tea

#Chai
میری بہن Syeda Zhara جو کہ مجھ سے چھوٹی ہے پر ہے میری دادی ماں اور بڑی ہی کوئی فلم ہے 😂 ہم بس دو ہی بہنیں ہیں اور ہم #مل کہ مزے کرتے ہمیشہ🥰💓 اس کو #چائے بنانے کا کہہ دو نہ جی تو #جواب کہ میں نہیں پیتی نہ میں بناتی، مجھے تو چائے پسند ہی نہیں اور جب میں بنا لاؤں تو محترمہ سب سے پہلے #حاضر ہوجاتی ہیں 😂 خیر بناتی میں بھی اس کی لازمی ہوں کیونکہ مجھے اچھا لگتا اس کہ ساتھ #چائے پینا اکثر شام کی اور صبح کی چائے ہم دونوں بہنیں مل کر پیتی ہیں اور ساتھ میں یہ #میٹھے اور نمکین ٹوسٹ بنا لیتے میٹھے میری بہن بناتی ہے اور نمکین والے میں اور کبھی مینو تبدیل بھی ہوجاتا لیکن اس ٹوسٹ کا اپنا مزہ ہے اور ہم مل کر پھر خوب لطف اندوز ہوتے ہیں یوں مل کر ہم دونوں بہنیں اپنی شام کو اور رنگین_حسین بناتے ہیں اللّٰہ پاک ہم دونوں بہنوں کا نیک نصیب بنائے ہمیں ایسے ہی ہمیشہ ایک ساتھ اور خوش رکھے انشاءاللّٰہ آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️🤲🏻💓

Similar Recipes
More Recipes
-

Barnali Debdas
-

Samantha B
-

Samantha B
-

Roasted Tomato, Garlic & Onion Chutney 🍅🧄🧅:
Lubna’s Kitchen
-

Leftover Rice and Dal Pancakes or Chila
Kumkum Chatterjee
-

Anoli Vinchhi
-

Roti Laddu (Leftover Roti Ka Sweet Laddu)
Navnita Jaiswal
-

Country style Homemade Biscuits
Mad Cook
-

Heenaba jadeja
-

Brad's strawberry/blueberry balsamic barbecue sauce
wingmaster835
-

Crock pot Swedish Meatballs Recipe
🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Slow cooker queso chicken tacos
🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Seasoned Bacon Wrapped Crock Pot Pork Loin
PittbullMom2014
-

Minda
-

Kels Ro
-

Lavina Cardozo
-

Madhumita Bishnu
-

Usha Ravishankar
-

Ginger honey sparerib strip with 5 spices
Jon Michelena
-

Meenakshi Singh
-

Aamna Saad
-

Sumaiya Muddasir
-

Bibhasini Patra
-

Winkle Joshi
-

Sally Strong

Comments
Aameen