Lobia chat

Amina Rajpoot @cook_22219313
Lobia chat
Cooking Instructions
- 1
لوبیا چنے آلو ابال کر رکھ لیں آلو کاٹ لیں چاٹ مصالحہ ڈال ک مکس کریں
- 2
پیاز کاٹ کر ڈالیں
- 3
املی کو بھگو کر رکھیں آدھا گھنٹہ پھر گٹھلیاں نکال کر چینی ملا کر پیس لیں
- 4
ہری چٹنی کے لیے پودینہ یا ہرا دھنیا اور ہری مرچ میں نمک ڈال کر پیس لیں
- 5
پلیٹ میں چاٹ نکالیں اور پھر دہی املی اور ہری چٹنی ڈال ک پیش کریں۔
Cooksnaps
Did you make this recipe? Share a picture of your creation!
Similar Recipes
-
Fruit chat Fruit chat
میری فروٹ کی ٹوکری میں سارے فروٹ نہیں ہیں تھوڑے فروٹ بعد میں اۓ جن کی میں تصویر شامل نہیں کر سکی معزرت#cpl#mirchi Kiran Shahzadi -
Red been papri chaat Red been papri chaat
Yammmmiiiiii chaat bacha party favorite#cpl#mirchi Kiran Shahzadi -
-
Cream chat Cream chat
1 ضروری باتجب بھی کوئی ایسی چاٹ بناۓ جس میں کریم یا دہی استعمال ھو تو چاٹ میں جو بھی مصالحے ڈالنے ھو وہ آپ دہی یا کریم میں ڈالے اور ساتھ ہی لیموں کا رس ڈال ضرور ڈالیں اس سے چاٹ پانی نہیں چھوڑتیاگر آپ مصالحے فروٹ میں ڈالے گئے تو چاٹ پانی چھوڑ دے گی#cpl#mirchi Kiran Shahzadi -
Rainbow chana chat🌈 Rainbow chana chat🌈
#joyرینبو چنہ چاٹ 😋چنہ چاٹ میری فیورٹ ترین یا یوں کہیں ویک پوائنٹ ہے مارکیٹ جاٶں تو شاپنگ ادھوری ہوتی ہے الحَمْدُ ِلله گھر میں بھی بیسٹم بیسٹ بنالیتی ہوں بچوں کو خاص کر بیٹیوں کو بھی بہت پسند ہے تو ہم ماں بیٹیاں بڑے مزے لے کر اینجواۓ کرتے ہیں😋 Umme Azaan Khan -
Sweet & sour aloo chana chaat Sweet & sour aloo chana chaat
Ya chaat bhot mazy ki bnti ha or mein phali br bnai family mein sub ko bhot psand ae please try it#cpl#mirchi Kiran Shahzadi -
Katori chat Katori chat
#Dostiweek#ambassadorاسلام علیکم دوستی ویک میںFarzana memonکی بہترین ریسیپی کٹوری چاٹ کے ساتھ حاضر خدمت ان کے ساتھ میں تقریبا ہر کمپٹیشن میں ہوتی ہوں اور اکثر ہم ساتھ ہی ریسیپی دیتے رہتے ہیں تو چلے بہترین ریسیپی کے ساتھ Umme Yousuf -
آلو چھولے کی چاٹ آلو چھولے کی چاٹ
#cookwithhuma یہ رمضان کی آسان ترین اور لذیذ ترین ڈش ہے بس چھولے ابلے ہوئے ہوں چٹنیاں تیار ہوتی ہی ہیں رمضان میں بس سب کو ملاکر ایک مزے دار چاٹ تیار ہے asma syed
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/14897058
Comments