شلجم مولی پتوں کی بھجیا

پہلی بار بناے مولی کے پتوں کے ساتھ شلجم ماشاء اللہ بہت اچھے بنے میری اپنی ریسپی ھے
شلجم مولی پتوں کی بھجیا
پہلی بار بناے مولی کے پتوں کے ساتھ شلجم ماشاء اللہ بہت اچھے بنے میری اپنی ریسپی ھے
Steps
- 1
شلجم دھو کہ چھیل کہ کاٹ کہ ابال لیں تھوڑی سی ہلدی ڈال کہ
- 2
اب اک پیاز کو ہلکا گلابی کریں اور لہسن ادرک پیسٹ اور تمام مسالہ ڈال کہ بھون لیں
- 3
جب مسالہ بھونے کے قریب ھو ٹماٹر ڈال کہ بھون لیں جب ٹماٹر اچھے سے بھون جایں تو مولی کے پتے کاٹ کے ڈال دیں اور بھون لیں
- 4
پھر شلجم بھی ڈالیں ساتھ دو چٹکی چینی ڈال لیں جب اچھے سے بھون جاے توہری مرچ اور تھوڑی ادرک لمبای میں کٹی ڈالیں اور پیسا گرم مسالہ دو چٹکی چھڑک کے پانچ منٹ دم پہ رکھ دیں
- 5
مزےدار مولی پتوں اور شلجم کی بھجیا تیار ھے
Similar Recipes
More Recipes
-

Kristy Green
-

Healthy Fresh coriander leaves and curd paratha
Kshama's Kitchen
-

Vedangi Kokate
-

ZMA
-

Heenaba jadeja
-

Swati Sheth
-

Beena Radia
-

Cider-Glazed Roast Chicken with Crispy Potatoes
Tumiso Foods
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Avocado thepla with with aloo ki sukhi sabzi
Shobha Rathod
-

Lali -

Lali -

Spinach Fettuccine with Lobster Ravioli, Mussels, & Meat Sauce
Chef Mommy Nessa
-

shagufta
-

shagufta
-

Aruna Thapar
-

Sabrina Yasmin
-

Murgir lal jhol(Traditional Bengali Dish)
Debasree Sarkar
-

Mamta Sahu
-

Debasree Sarkar
-

Aisha BG Kyari
-

Sudipa Gope


















Comments (8)