چکن میکرونی
بہت مزے کی ریسیپی آپ سب کے لیے
Steps
- 1
بوائل کریں میکرونی اک ٹی اسپون تیل ڈال کہ فل بوائل نھی کریں
- 2
اب آئل اور مکھن کو پین میں ڈالیں لہسن پیاز ڈال دیں دو منٹ پکایں اب اس میں چکن ڈال دیں تین منٹ بعد کٹی لال مرچ نمک ڈال دیں اور اچھے سے کوک کریں اب سویا ساس چلی سوس ڈالیں کالی مرچ ڈالیں تیز آنچ پہ دو سے تین منٹ کوک کریں
- 3
پھر باریک کٹی گاجر ڈال کہ دو سے تین منٹ پکایں
- 4
پھر میکرونی ڈالیں اور چاو من مصالحہ ڈال دیں اچھے سے مکس کریں تاکہ مصالحہ رچ بس جائے تمام چیزوں میں
- 5
اب شملہ مرچ بندگوبھی اور میکرونی ڈال دیں مکس کریں چک لیں نمک اگر کم لگے تو مذید ڈال دیں مزیدار سی میکرونی تیار ھے کھانے کے لیے انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Sarvat Hanif
-

Barnali Debdas
-

Archana Agrawal
-

Amelia E :)
-

Arbi or Taro Mash or Kochu bata
Madhumita Bishnu
-

Soumini Bhattacherjee
-

Amrita Chakroborty
-

Mixed veg masala vermicelli (namkeen sevai)
Sudha Agrawal
-

蛟龍Stormwyrm
-

shawntae
-

Bill Fulmer
-

Chris Gan
-

roshni thakur
-

shagufta
-

SALG
-

jubeda
-

moli lohani
-

parmeet kaur
-

Stella T
-

Owen Slater
-

How to make a marble pound cake
Okeke Ekene
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16587137













Comments (12)