Cooking Instructions
- 1
پیاز ،آلو اور بند گوبھی کاٹ لیں۔بیسن چھان کر اس میں نمک ،مرچ،اجوائن اور سوکھا دھنیا ملا دیں
- 2
سب اشیاء کو تھوڑا پانی ڈال کر مکس کریں اور سبز دھنیا بھی ڈال دیں
- 3
گرم آئل میں فرائی کر لیں کرسپی پکوڑے تیار ہیں پودینہ کی چٹنی کے ساتھ نوش فرمائیں۔
Similar Recipes
-
Aloo Gobhi ki sabzi💞 Aloo Gobhi ki sabzi💞
سردیوں کی آمد ہوتے ہی من پسند سبزیوں کی ذائقے دل کو ستانے لگتے لگتا سبزیاں دہائی دے رہی ہوں ارے دیکھو میں آگٸی مجھے تو بنالو 😂 مجھے سردیوں کی سبزیاں بہت پسند ہیں آلو گوبھی ہو ساتھ واٸٹ راٸس کیا مزہ دوبالا کردیتے ہیں زبردست ویسے تو ہر سبزی کا اپنا مزہ اپنا ذائقہ ہوتا ہے پر مجھے سردیوں میں سبزیاں کھانے میں مزہ آتا ہے ویسے تو دو چار ڈشز بناچکی سبزیوں کی پر لکھنے کی سستی میں گیلری میں پڑی دہاٸیاں دے رہی مجھے کب لگاٶ گی کک پیڈ پہ مجھے کب لگاؤ گی کک پیڈ پہ😂تو سب سے پہلے آلو گوبھی کی باری ہے😂 Umme Azaan Khan -
Cabbage mix vegi pakora😋بن گوبھی مکس ویجی پکوڑہ😋 Cabbage mix vegi pakora😋بن گوبھی مکس ویجی پکوڑہ😋
رمضان میں پکوڑوں کی بہار ہوتی ہے دسترخوان کی رونق ہی پکوڑے ہوتے ہیںاسی طرح بن گوبھی مکس ویجی پکوڑے بھی بہت شوق سے کھاۓ جاتے ہیں پودینے کی چٹنی سنگ ہو تو کیا کہنے 😋#ramadanbazar#ramadan_2023#mentorship Umme Azaan Khan -
Chilli Cauliflower Chilli Cauliflower
#recreateچلی کولی فلاور جسے گوبھی منچورین بھی کہا جاتا ہے اکثر بوفے میں سرو کیا جاتا ہے گھر پر بناتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ اسکو فرائنگ کے بعد فوری سرو کر دیں ورنہ کرسپی نہیں رہے گی اور اسکا اصل مزہ ہی اسکی کرسپی کرسپی گوبھی میں ہے Shamila Ali -
گوبھی منچورین گوبھی منچورین
بہت مزےدار بنی اور آج بہت دن بعد حاضر ھوئی ھوں امید ھے ریسیپی پسند آئے گی سردی میں بہت مزہ دے گی بوائل رائس کے ساتھ shagufta -
Gobhi Methi Ki Bhujya Gobhi Methi Ki Bhujya
#bakingquiz گوبھی اور میتھی کی بھجیا شاید آپ نے کبھی نا کھائی ہو اسکا ٹیسٹ بہت عمدہ ہوتا ہے ۔ سردی کے موسم میں آنے والی سبزیوں کا فائدہ اٹھائیں اور بنائیں یہ شاندار ریسیپی asma syed -
آلو گوبھی آلو گوبھی
#matchmaker#mentorshipآلو گوبھی ہمارے گھر میں پسند کی جاتی ہے لیکن صرف سردیوں میں،گرمیوں وہ ذائقہ نہیں آتا،اگر صرف آلو گوبھی سے بور ہو جائیں تو اس میں دوسری موسمی سبزیاں ڈال کے مزےدار بنا لیتے ہیں۔میری امی کہتی ہیں کہ گوبھی میں ادرک زیادہ ڈالیں اس سے اس کا بادی پن اور ایک خاص سمیل ختم ہو جاتی ہے۔ Fakhra Rubab -
Gobhi Ka Qeema. Gobhi Ka Qeema.
#joy گوبھی سب پکاتے ہیں آج ایک نئی ریسیپی بنائیں بہت مزے کی بنتی ہے پراٹھے چپاتی سے انجوائے کریں ۔۔ asma syed -
-
-
بند گوبھی آ لو کی سبزی بند گوبھی آ لو کی سبزی
#mentorship#summer love#thanda khana#heat wave 🌊بند گوبھی لوگ زیادہ تر سلاد میں بھی پسند کرتے ہیں اور اس کا ذائقہ بہت ہی مزےدار ہوتا ہے اور بند گوبھی سب لوگ ہی بہت شوق سے کھاتے ہیں ۔ اس کے علاوہ بند گوبھی پکی ہوئی بھی بہت مزےدار ہےاور آ لو کے ساتھ تو اسکا کوئی الگ ہی لیول ہے ۔ اور اس کو بنانے کے لیے آپ یہ طریقہ استعمال کریں ۔ اس سے سبزی بہت ہی زیادہ مزےدار تیار ہو جائے ۔ اور اس ریسپی بنانے کے لیے آ پ ان اجزاء کا استعمال اپنے ذائقہ کے حساب سے کرلیں۔ Sumera Rahman
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/15260221
Comments (3)