Kheer for Eid_e_milad_ul_nabi💚

آج عید میلاد النبی ﷺ ہے تو ہمارے کھیر لازمی بنتی ہے انتہائی آسان اور مزیدار ریسیپی ہے بس کھیر گلابی گلابی ہو ٹائم کی کمی کی وجہ سے اسٹیپ باۓ اسٹیپ پکز نہیں لے سکی کیونکہ بیف پلاٶ بھی بنایا تھا پھر بانٹنا روزہ افطاری تو تھوڑے کو زیادہ سمجھیں اور مزے کریں😂
Kheer for Eid_e_milad_ul_nabi💚
آج عید میلاد النبی ﷺ ہے تو ہمارے کھیر لازمی بنتی ہے انتہائی آسان اور مزیدار ریسیپی ہے بس کھیر گلابی گلابی ہو ٹائم کی کمی کی وجہ سے اسٹیپ باۓ اسٹیپ پکز نہیں لے سکی کیونکہ بیف پلاٶ بھی بنایا تھا پھر بانٹنا روزہ افطاری تو تھوڑے کو زیادہ سمجھیں اور مزے کریں😂
Steps
- 1
دودھ اچھے سے بواٸل کرکے دھیمی آنچ پہ پکنے دیں ساتھ ہی الاٸچی ایڈ کردیں
- 2
چاول دو تین گھنٹے بھگو کر سادہ پانی میں بواٸل کرلیں اور گھوٹ لیں یا گراٸنڈ کرلیں جیسے آپ کو پسند ہو مجھے منہ میں آتے چاول کے دانے نہیں پسند تو گراٸنڈ کرکے ایڈ کرتی
- 3
جب دودھ اچھے سے پکنے لگے تو اس میں چینی ایڈ کرلیں اور دودھ کو پکنے دیں تب تک تھوڑی تیز آنچ کرلیں پر چمچہ چلاتی رہیں
- 4
جب چینی مکس ہوجاۓ تو پسے چاول ایڈ کردیں بس دھیان رکھیں اسپون سےمکس کرتی رہیں تاکہ چاول کی گھٹلیاں یا پھٹکیاں نہ پڑیں اب میڈیم فلیم پہ پکاٸیں اور کھیر کا کلر چینج اور من پسند گاڑھی ہونے تک پکاٸیں اسپون چلاتی رہیں ورنہ کھیر میں اسپون نہ چلاٶ تو نیچے لگنے لگتی ہے اور ذائقہ خراب ہوجاتا ہے اب ایک چھوٹی پیالی میں نکال کر چیک کریں ٹھنڈی ہوکے آپ کے حساب سے گاڑھی ہوگٸی ہے
- 5
اس میں چند قطرے روح کیوڑہ ایڈ کرکے ڈش آٶٹ کرلیں اور پستے کی ہواٸیاں چھڑک کر روم ٹمپریچر میں ٹھنڈا کرلیں چاندی کا ورق خوبصورتی دیتا ہے میرے پاس نہیں تھا تو نہیں لگایا آپ لگانا چاہیں تو ضرور لاٸیں
میری ترکیب بہت مشکل نہیں پر بہت ذائقہ دار بنتی ہے الحَمْدُ ِلله کیونکہ میں دھیمی آنچ پہ توجہ و محبت سےبناتی ہوں❤❤
Similar Recipes
More Recipes
-

Barnali Debdas
-

Durreshahwar Khan
-

wingmaster835
-

Archana Agrawal
-

Corn 🌽 Capsicum 🫑 Cheesy Toast
Bina Anjaria
-

Nutan Shah
-

Bina Anjaria
-

Sara Ramy
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Crockpot Shredded Italian Chuck Roast
Crock Pot Girl 🤡
-

Richard Scott Cunningham
-

Meme
-

Macintosh
-

Jyoti Gupta
-

A-Bomb
-

Jyoti Gupta
-

Chicken Kebab Grilled Sandwich (with leftover Kebab)
Jibita Khanna
-

Popular Vietnamese Traditional Sweetpotato & Prawns Fritters 🍤
Anamika Banerjee
-

Twice baked Cheddar Cheese Soufflés
Gary Waite
-

Sausage pasta bake in tomato cream sauce
HomeCookJournal
-

Radha Kashyap
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Dalgona Candy with Sugar Toppings
Vaishali Suhas












Comments (16)