Oreo slice brownie😋اوریو سلاٸس براٶنی 💝

#oreolicious
#mentorship
اوریو سے ریسپیز بنانا میری بیٹی کا فیورٹ کام ہے مگ کیک براٶنیز کیک بنالیتی ہیں اور ان کی ریسبیز شٸیر بھی کی ہیں آج انہوں نے بنانا تو اوریو سوٸس رول تھا پر کسی وجہ سے نہیں بناپاٸی تو سلاٸس براٶنی بنالی ذائقہ ماشاءاللہ بہت عمدہ تھا پر من پسند ریسپی نہ بنانے پہ افسردہ رہی پر اینجواۓ اسے بھی کیا😂

Steps
- 1
سب سے پہلےمیدہ چھان لیں اب اس میں کوکو پاٶڈر شوگر بیکنگ پاٶڈر ایڈ کریں
اوریو کو بلینڈر سے اچھے سے کرش کرکے میدے میں ایڈ کرلیں - 2
اب اس میں تھوڑا تھوڑا دودھ ایڈ کرتے جاٸیں ساتھ ہی مکھن بھی ایڈ کردیں اور سوفٹ سا بیٹر ریڈی کرلیں.
- 3
اب اوون آدھے گھنٹے پہلے پری ہیڈ کرکےیہ بیٹر اوون ٹرے میں (پیپر رکھ کر آٸل سے گریس کرلیں) یہ بیٹر ڈال کر 200 ڈگری پہ 20 منٹ رکھ دیں
ساتھ ہی اوپر اوریو بسکٹ لگادیں اور بیک کرلیں - 4
20 منٹ میں اوریو براٶنیز ریڈی ہیں
شام کی چاۓ کے ساتھ بیسٹ لگتی ہے😋😋 - 5
💝💝
Similar Recipes
More Recipes
-

Yuliya
-

Chaz
-

Barnali Debdas
-

pinal Patel
-

Spaghetti alla Carbonara Autentica | Cream-Free, Roman-Style
Gaetano Spampinato
-

Shree Hazra Das
-

Namrata sarmah
-

NEEMA AGRAWAL
-

Ashley Soules
-

CREPES OR VERY THIN PANCAKES. JON STYLE
Jon Michelena
-

Kadisweet
-

AntoniAAT
-

Lakshmi Sridharan Ph D
-

Jawahir Foods
-

Cookingwithseki
-

Fareedah Yahya
-

Shagufta Asif
-

Nutan Shah
-

Amanda Lockwood
-

Travel with Hena
-

Laylah's kitchen

Comments (8)