Fafda (gujrati snacks)

Umme Yousuf @cook_17317504
اسلام علیکم دوستوں
آج میرے کچن میں
فیمس اسٹریٹ فوڈ( فافرا جلیبی کچے پپیتے کی سلاد ہری مرچ فرائ کی ہوئی )
Fafda (gujrati snacks)
اسلام علیکم دوستوں
آج میرے کچن میں
فیمس اسٹریٹ فوڈ( فافرا جلیبی کچے پپیتے کی سلاد ہری مرچ فرائ کی ہوئی )
Cooking Instructions
- 1
بیسن میں سارے مصالحے ڈال کر مکس کریں تھوڑا تھوڑا پانی ڈال کر سخت آٹا گوندھ لیں
- 2
کچھ دیر کے کور کر کے رکھ دیں
- 3
- 4
اب ایک چاپنگ بورڈ کو آئل سے گریس کریں اور آٹے کا چھوٹا سا پیڑا رکھ کر ہتھیلی کی مدد سے آگے کریں
- 5
- 6
چھری سے پیچھے کی طرف سے اتار لیں
- 7
اب فرائ کریں ہری مرچ فرائ کریں سرو کریں جلیبی کچے پپیتے کا سلاد اور ہری مرچ کے ساتھ
Cooksnaps
Did you make this recipe? Share a picture of your creation!
Similar Recipes
-
Gujarati Boondi Kadhi Gujarati Boondi Kadhi
#ambassador کڑھی گرمیوں میں ہر گھر میں بنتی ہے مگر سب سے مشکل کام پکوڑے تلنا لگتا ہے آج آسان کرتے ہیں یہ مشکل بھی ریڈی میڈ بوندی سے کڑھی بنا کر ۔ یہ انڈین گجرات کی ریسیپی ہے asma syed -
Gujrati Aloo Gujrati Aloo
#ambassador گجراتی آلو ایک بہت آسان اور مزے کی ریسیپی ہے ۔ ناشتے میں پراٹھے کے ساتھ کھائیں یا لنچ میں چپاتی کے ساتھ ہر طرح سے بہترین ہے ۔ asma syed -
Gujrati Sem Aloo Gujrati Sem Aloo
#ambassador گجراتی سیم آلو ایک بہت مزےدار ڈش ہے اسمیں وہ چار مغز پیس کر ملاتے ہیں جس سے ٹیسٹ بہت زبردست ہوتا ہے ۔ asma syed -
-
Dal chawal Dal chawal
#pulses#ambassadorاسلام علیکم دوستوںآج میرے کچن میں دال چاول کی بلکل آسان ریسپی Umme Yousuf -
قیمہ بھرے بینگن قیمہ بھرے بینگن
#ambassadorاسلام علیکم دوستوںآج میرے کچن میں بینگن کی ریسیپیقیمہ کے ساتھ چلے ریسیپی شروع کرتے ہیں Umme Yousuf -
Chicken pizza sandwich Chicken pizza sandwich
#ambassadorاسلام علیکم دوستوںبیکری اسٹائل چکن پیزا سینڈوچآج میری کچن میں ایک نئی ریسپی کا اضافہ Umme Yousuf -
Spicy lal Mirch Qeema calzone Spicy lal Mirch Qeema calzone
#ambassadorاسلام علیکم دوستوںآج میرے کچن آپ کو ایک نئی ریسیپی ملے گیاسپائسی لال مرچ قیمہ کیلزونجی میں نے اس میں تلہار مرچ پیسٹ یوز کی ہے Umme Yousuf
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16758625
Comments (6)