بیف تندوری پیزا

shagufta
shagufta @shagftakhan

چکن کو پیزا تو بہت بار کھایا تو سوچا اس دفعہ
بیف سے پیزا بنالوں بس سوچتے ہی کام شروع کردیا
اور مزےدار گھر کا صاف ستھرا پیزا سب نے بہت پسند کیا

بیف تندوری پیزا

چکن کو پیزا تو بہت بار کھایا تو سوچا اس دفعہ
بیف سے پیزا بنالوں بس سوچتے ہی کام شروع کردیا
اور مزےدار گھر کا صاف ستھرا پیزا سب نے بہت پسند کیا

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

آدھا گھنٹہ
4/5 servings
  1. بیف اک پاو
  2. چلی سوس اک ٹیبل اسپون
  3. سویا سوس اک ٹیبل اسپون
  4. تندوری مصالحہ اک ٹیبل اسپون
  5. لہسن ادرک پیسٹ اک ٹیبل اسپون
  6. مایونیز اک ٹیبل اسپون
  7. کیچپ اک ٹیبل اسپون
  8. اک ہری مرچ
  9. مکس ھرب
  10. ڈو کے اجزاء
  11. دو کپ میدہ
  12. اک ٹیبل اسپون ایسٹ
  13. چینی اک ٹیبل اسپون
  14. نمک
  15. آئل تین ٹیبل اسپون
  16. پیاز
  17. شملہ مرچ
  18. بندگوبھی
  19. چیڈر چیز
  20. نیم گرم دودھ حسب ضرورت
  21. چار ٹیبل اسپون دہی

Cooking Instructions

آدھا گھنٹہ
  1. 1

    سب سے پہلے ڈو بنالیں میدہ میں تمام چیزیں ڈال کہ دودھ سے گوندھ کےڈو بنالیں اور گرم جگہ رکھ دیں

  2. 2

    گوشت میں سویا سوس چلی سوس تندوری مصالحہ دہی لہسن ادرک پیسٹ اور تھوڑا پانی ڈال کہ بوائل کرلیں

  3. 3

    گوشت گل جائے تو اک ٹیبل اسپون آئل میں گوشت فرائی کریں

  4. 4

    اب گوشت میں مایونیز کیچپ اور ہری مرچ ڈال کہ مکس کریں اور اتار لیں

  5. 5

    اب پیزا ڈوکی روٹی کو گریس پین میں لگالیں چیز اور پیزا سوس لگا دیں

  6. 6

    سبزی چیز گوشت لگایں

  7. 7

    مکس ھرب لگایں پتیلے کو گرم کرلیں

  8. 8

    بیس منٹ بیک کریں مزے دار تندوری بیف پیزا تیار ھے

  9. 9

    بہت سوفٹ اور مزےدار بنا ماشاءاللہ

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
shagufta
shagufta @shagftakhan
on
https://youtu.be/rp-B5G8KVxI
Read more

Comments (2)

Similar Recipes