Chicken macaroni cheese samosa

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
چکن میکرونی چیز سموسے
جی جناب مگر ریسیپی تو دے رہی ہوں مگر اس کی اسٹیپ پک موبائل میں لوڈ نہیں ہوئی
تو دوستوں میں معذرت چاہتی ہوں تو چلے ریسیپی ڈیٹیل میں دےدی ہے تو اپ اسی کو
فالو کر لیں

Chicken macaroni cheese samosa

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
چکن میکرونی چیز سموسے
جی جناب مگر ریسیپی تو دے رہی ہوں مگر اس کی اسٹیپ پک موبائل میں لوڈ نہیں ہوئی
تو دوستوں میں معذرت چاہتی ہوں تو چلے ریسیپی ڈیٹیل میں دےدی ہے تو اپ اسی کو
فالو کر لیں

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. ایک پیکٹ میکرونی
  2. دو ٹیبل اسپون میدہ
  3. ایک ٹیبل اسپون نمک
  4. دو ٹیبل اسپون مکھن
  5. ایک ٹی اسپون کالی مرچ پاؤڈر
  6. ایک پیالی چیدر چیز
  7. ایک ٹی اسپون وائٹ پیپر پاؤڈر
  8. ایک ٹی اسپون لال مرچ پاؤڈر
  9. دو کپ دودھ
  10. مانڈا پٹی
  11. مانڈا پٹی کو فولڈ کرنے کے لئے ایک کپ پانی چار ٹیبل اسپون میدہ

Cooking Instructions

  1. 1

    سب سے پہلے مانڈا پٹی کو فولڈ کرنے کے لئے میدہ اور پانی کو مکس کرکے پانچ منٹ پکائیں اور ایک پیسٹ تیار کر لیں میکرونی ابال لیں

  2. 2

    اب ایک پین میں مکھن ڈالیں اور میدہ ڈال کر پکائیں پانچ منٹ کے بعد اس میں آہستہ آہستہ دودھ ڈالیں تاکہ لمس نہ بنے اب گاڑھا ہونے لگے تو سارے مصالحے اور چیدر چیز ڈال د

  3. 3

    اب اس میں ابلی ہوئی میکرونی ڈال کر مکس کریں اور روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا کریں اب سموسے میں ڈال کر فولڈ کریں اور گرم آئل میں فرائ کر کے کیچپ چٹنی کے ساتھ سرو کریں

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on
Sukkur

Similar Recipes