CookpadCookpad
แขก
ลงทะเบียนหรือเข้าสู่ระบบ
บันทึกและเขียนสูตรอาหาร ส่งรูป Cooksnap และอีกมากมาย
  • ค้นหา
  • พรีเมียม
    • สูตรที่ได้ Cooksnap มากที่สุด
    • สูตรที่มีคนดูมากที่สุด
  • พรีเมียม
  • กิจกรรม
  • FAQ
  • ส่งข้อเสนอแนะ
  • ภูมิภาค
  • ห้องเก็บสูตร
ห้องเก็บสูตร
ถ้าต้องการสร้างห้องเก็บสูตรของคุณ โปรด ลงทะเบียนหรือเข้าสู่ระบบ
CookpadCookpad
ภาพปกโพรไฟล์ของ Umme Yousuf
Umme Yousuf

Umme Yousuf

@cook_17317504
Sukkur
  • บล็อก

yes

7 กำลังติดตาม 129 ผู้ติดตาม
แก้ไขโพรไฟล์
  • สูตร (460)
  • Cooksnap (316)
  • Papri chana chat

    دو پیالی بوائل چھولے • دو بوائل آلو • ایک پیالی پاپڑی • ایک ٹیبل سپون کٹی لال مرچ • ایک پیالی املی کی چٹنی • ایک ٹیبل سپون نمک • ایک ٹی سپون کالا نمک • ایک ٹیبل سپون زیرہ پاؤڈر • دو ٹیبل سپون چاٹ مصالحہ • ایک لیموں کا رس چار ہری مرچ چوپ • ہرا دھنیا پودینہ باریک کٹا ہوا
    • Memni qeema samosa

      ایک کلو • آدھا کلو پیاز چوپ کر لیں • آدھا پاو ہری مرچ چوپ • دو ٹیبل سپون کٹی لال مرچ • ایک ٹی سپون ہلدی • ایک ٹیبل سپون نمک • ایک ٹیبل سپون زیرہ پاؤڈر • ایک ٹی سپون گرم مصالحہ پاؤڈر • خوب سارا ہرا دھنیا پودینہ باریک کٹا ہوا ایک ہری پیاز باریک کٹی ہوئی • مانڈا پٹی ایک کلو مانڈا پٹی کو فولڈ کرنے کے ایک پیالی میدہ اور ایک کپ پانی
      • 1
    • New uniqe samosa

      چکن بریسٹ • ایک ٹیبل سپون نمک • ایک ٹیبل سپون کٹی لال مرچ • ایک ٹیبل سپون سویا سوس • ایک ٹیبل سپون سرکہ • دو ٹیبل سپون چلی ساس • ایک ٹیبل سپون چکن پاؤڈر • ایک ٹیبل تکہ مصالحہ • دو پیاز چوپ • چھ ہری مرچ چوپ • دو ٹیبل سپون میدہ • ایک ٹی سپون بلیک پیپر پاؤڈر •
      • Cold coffee

        ٹیبل سپون کافی پاؤڈر • دو ٹیبل سپون چاکلیٹ سیرپ • ا گلاس دودھ • ٹیبل سپون چینی • آئس کیوبز حسب ضرورت • اسکوپ ونیلا آئس کریم
        • Dal chawal

          ایک کپ مونگ دال • ایک کپ مسور دال • ایک ٹیبل سپون لہسن ادرک پیسٹ • آدھا پیالی املی بگھو دیں • دو ٹیبل سپون ہری مرچ چوپ • ایک ٹی سپون ہلدی • ایک ٹیبل سپون لال مرچ پاؤڈر • ایک ٹیبل سپون نمک • ایک ٹیبل سپون قورمہ مصالحہ • دو ٹماٹر رفلی چوپ • چار ہری مرچ لمبائی میں کٹی ہوئی • ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا •
          • مونتھال(میمنی اسپیشل مٹھائی)

            ایک کلو گھی • ایک کلو بیسن • ایک کلو چینی • دو کپ دودھ • بادام پستے حسب ضرورت • پسا کھوپڑا حسب ضرورت
            • Chicken pizza sandwich

              اسٹپ 1 پیزا ڈو(دو کپ میدہ) • ایک ٹیبل سپون نمک • ایک ٹیبل سپون خمیر • دو ٹیبل سپون آئل • نیم گرم پانی گوندھنے کے لئے • اسٹپ 2 (چکن مصالحہ) ایک چکن بریسٹ • دو ٹیبل سپون سویا سوس • دو ٹیبل سپون چلی ساس • دو ٹیبل سپون چکن پاؤڈر • چار ٹیبل سپون آئل • دو ٹیبل سپون لہسن ادرک پیسٹ • ایک ٹیبل سپون لال مرچ پاؤڈر •
              • Sharla (famous street food)

                تین مولی کے پتے رفلی چوپ • ہرا دھنیا پودینہ • لہسن کے جوے • ہری مرچ • دہی پھینٹ لیں • مولی کدوکش کر لیں • املی بگھو دیں • کالا نمک • لال مرچ پاؤڈر • نمک • گڑ کا ٹکڑا • زیرہ پاؤڈر •
                • Fafda (gujrati snacks)

                  ایک کپ بیسن • ایک ٹیبل سپون نمک • ایک ٹی سپون بیکینگ سوڈا • ایک ٹی سپون لال مرچ پاؤڈر • ایک ٹی سپون اجوائن • دو ٹیبل سپون آئل
                  • کون بسکٹ(جال والے بسکٹ)

                    ٹیبل اسپون میدہ • ٹیبل سپون پسی ہوئی چینی • ٹیبل سپون کارن فلور • ٹیبل رائس فلور • ٹی سپون نمک • کپ دودھ • ۔ انڈا
                    • Pizza 🍕 Toast

                      بریڈ سلائس حسب ضرورت • شملہ مرچ، ،گاجر ہری پیاز چھوٹے کیوبز کاٹ لیں • چکن کے چھوٹے کیوبز کاٹ لیں • سویا سوس، ،چلی ساس ہاٹ ساس ایک ایک ٹیبل سپون • چیدر چیز حسب ضرورت • ٹماٹو کیچپ، چلی گارلگ کیچپ حسب ضرورت
                      • Chicken 🐔 chowmein

                        چکن بریسٹ کیوبز کاٹ لیں • ایک ٹیبل سپون چلی ساس • ایک ٹیبل سپون سویا سوس • ایک ٹیبل سپون چکن پاؤڈر • ایک ٹیبل سپون ہاٹ ساس • ایک ٹیبل سپون بلیک پیپر پاؤڈر • ایک گاجر جولین کاٹ لیں • ایک شملہ جولین کٹ • ہری پیاز کا ہرا پارٹ لمبائی میں کاٹ لیں • سفید پارٹ چوپ کر لیں • سیزلنگ کے لیے ایک ٹیبل سپون نمک • دو ٹیبل سپون چلی ساس •
                        • 3
                      • فرائ فش

                        دو بڑی مچھلیاں بیچ میں سے کٹ کرالیں • دو ٹیبل سپون لہسن ادرک پیسٹ • ایک ٹیبل سپون نمک • ایک ٹیبل سپون لال مرچ پاؤڈر • ایک ٹیبل سپون کٹی لال مرچ • ایک ٹیبل سپون کٹا دھنیا • ایک لیموں کا رس • ایک ٹی سپون اجوائن • ایک ٹیبل سپون ہری مرچ پیسٹ • دو ٹیبل سپون آئل • دو ٹیبل سپون سرکہ
                        • Red sauce chicken sandwich 🥪 😋

                          ریڈ ساس کے اجزاء چار تلہار مرچ • چھ جوے لہسن • ایک ٹیبل سپون نمک • چار ٹیبل سپون چلی گارلگ ساس • چار ٹیبل سپون کیچپ • چکن بریسٹ ایک • ایک ٹیبل سپون چلی ساس • ایک ٹیبل سپون سویا سوس • ایک ٹیبل سپون چکن پاؤڈر • ایک ٹیبل سپون نمک • ایک ٹیبل سپون تکہ مصالحہ • ایک پیالی دہی •
                          • آلو بینگن

                            دو عدد آلو گول سلائس کر لیں • دو عدد بینگن بڑے سلائس کر لیں • دو ٹماٹر سلائس • ایک پیاز سلائس • ایک ٹی سپون ہلدی • ایک ٹیبل سپون لال مرچ پاؤڈر • ایک ٹیبل سپون نمک • ایک ٹیبل سپون دھنیا پاؤڈر • ایک ٹی سپون زیرہ پاؤڈر • ایک لیموں کا رس • ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا
                            • 2
                          • کھنڈویاں

                            بیسن • ہلدی • دہی • نمک • قصوری میتھی • زیرہ • لہسن ادرک پیسٹ • ہری مرچ چوپ • آئل • پیاز • ہلدی • نمک •
                            • 2
                          • Schezwan chilli potato

                            تلہار مرچ • دھنیا، ،زیرہ • لہسن • ایک دار چینی ایک بڑی الائچی ایک بادیان کا پھول • آلو • کارن فلور • نمک • نمک • لال مرچ پاؤڈر • سویا سوس • چلی ساس • ٹماٹو کیچپ
                            • پانی پکوڑا

                              املی بگھو دیں • پودینہ چار لہسن کے جوے دو ہری مرچ • لال مرچ • کالا نمک • نمک • ٹاٹری • بیسن • نمک • ہلدی • چاٹ مصالحہ • کٹی لال مرچ • ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا حسب ضرورت •
                              • 1
                            • Pav bhaji

                              دو ٹیبل اسپون پاو بھاجی مصالحہ ثابت دھنیا • دو ٹیبل سپون ثابت زیرہ • دو ٹیبل سپون سونف • دو سوکھی لال مرچ یا تلہار مرچ • ایک ٹی سپون ہلدی • ایک ٹی سپون نمک +ایک ٹی سپون کالا نمک • ثابت گرم مصالحہ ایک دار چینی، ،ایک بڑی الائچی دس کالی مرچ • دو ٹیبل سپون امچور پاؤڈر سارے مصالحہ گرائینڈ کر لیں • پاو(بن) حسب ضرورت • ایک شملہ چوپ، ایک پیاز چوپ، ، ایک بوائل آلو • ایک پیالی بوائل پھول گوبھی • دو ٹماٹر چوپ •
                              • Custard bread rolls

                                میدہ • خمیر • نمک • چینی • بٹر • نیم گرم پانی • انڈے • دودھ • چینی • کسٹرڈ پاؤڈر • چند قطرے ونیلا ایسنس • ایک انڈے کی زردی +دو ٹیبل سپون دودھ •
                                ดูเพิ่มเติม

                                เกี่ยวกับเรา

                                Cookpad มุ่งมั่นที่จะช่วยให้การ ทำอาหารสนุกทุกวัน เพราะเราเชื่อว่าการทำอาหารเป็นกุญแจสู่ชีวิตที่มีความสุขทั้งร่างกายและจิตใจ ส่งผลดีต่อผู้คน สังคม และสิ่งแวดล้อม เราสนับสนุนคนรักการทำอาหารทั่วโลกให้ ช่วยเหลือกันและกัน ผ่านการแบ่งปันสูตรอาหารและประสบการณ์การทำอาหาร

                                สมัครใช้งานพรีเมียม เพื่อใช้งานฟีเจอร์พิเศษและรับสิทธิประโยชน์มากมาย

                                คอมมูนิตี้ของ Cookpad

                                🇺🇸 United States 🇬🇧 United Kingdom 🇪🇸 España 🇦🇷 Argentina 🇺🇾 Uruguay 🇲🇽 México 🇨🇱 Chile 🇻🇳 Việt Nam 🇹🇭 ไทย 🇮🇩 Indonesia 🇫🇷 France 🇸🇦 السعودية 🇹🇼 臺灣 🇮🇹 Italia 🇮🇷 ایران 🇮🇳 India 🇭🇺 Magyarország 🇳🇬 Nigeria 🇬🇷 Ελλάδα 🇲🇾 Malaysia 🇵🇹 Portugal 🇺🇦 Україна 🇯🇵 日本 ดูทั้งหมด

                                ดูเพิ่มเติม

                                Cookpad พรีเมียม ร่วมงานกับเรา ข้อเสนอแนะ บล็อก เงื่อนไขการให้บริการ หลักเกณฑ์ชุมชน นโยบายความเป็นส่วนตัว คำถามที่พบบ่อย

                                ดาวน์โหลดแอป

                                เปิดแอป Cookpad บน Google Play เปิดแอป Cookpad บน App Store
                                Copyright © Cookpad Inc. สงวนลิขสิทธิ์
                                close