Chicken tandori roast❤

Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125

#Roast_challenge
چکن تندوری روسٹ❤
چکن بڑی کارآمد چیز ہے جتنی وراٸٹی ریسپی چکن سے بنتی ہے شاٸد کسی اور میٹ سے بن سکتی اور سب سے اہم اور خاص بات چکن میں ہے کہ بچے اس سے بنی ہر ڈش بہت شوق وذوق سے کھالیتے ہیں ان ہی ریسیپیز میں چکن روسٹ بھی ہے ویسے تو مشکل نہیں کیونکہ میری کوشش ہوتی ککنگ ایسی کروں کہ کم محنت پر ذائقہ لاجواب ہو اور الحَمْدُ ِلله اس میں ایک حد تک کامیاب بھی ہوں
اسے کہتے اپنے منہ میاں مٹھو😜😜

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

30 min
4 people
  1. چکن ایک کلو بریسٹ پیس
  2. ادرک لہسن پیسٹ
  3. نمک حسب ضرورت
  4. پسی مرچ 2 ٹی اسپون
  5. ہلدی ہاف ٹی اسپون
  6. چاٹ مصحالہ 1ٹیبل اسپون
  7. پسہ زیرہ ہاف ٹی اسپون
  8. تکہ مصحالہ 1ٹیبل اسپون
  9. آٸل حسب ضرورت
  10. اورنج کلر ہاف & ہاف ٹی اسپون
  11. واٸٹ سرکہ 1ٹی اسپون

Cooking Instructions

30 min
  1. 1

    چکن دھو کر ایک چھلنی میں رکھ کر پانی نتھار لیں پھر اس میں تمام مصحالے ڈال کر مکس کرلیں

  2. 2

    سب مصحالے مکس کرکے کچھ دیر میرینیٹ ہونے کے لٸیے رکھ دیں پھر کسی پین میں میرینیٹ چکن ڈال کر 2 منٹ ہاٸی فلیم پہ پکاٸیں پھر میڈیم فلیم کرکے کور کردیں جب پانی اچھے سے ڈراٸی ہوجاۓ تو اسے گولڈن براٶن کلر دے لیں یا پری ہیڈ اوون میں 5 سے 10 منٹ بیک کرلیں

  3. 3

    روسٹ ریڈی ہے اب کیچپ راٸتہ چٹنی سلاد چپاتی جس سے دل چاہے اینجواۓ کریں😋

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125
on

Similar Recipes