Pizza cutlus

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

#t20
اسلام علیکم
اس ویک کا ٹاسک سنیکس اور سوئیٹ
تو اسنیکس میں میں نے بنائیں ہیں پیزا کٹلس
پہلی بار بنائیں ہیں زبردست شب کو پسند ائے
بس جب ایسی چیزیں اچھی بنے اور ٹیسٹی بنے
تو بنا کر مزا اتا ہے تو جناب حاضر ہے اپ کی خدمت میں

Pizza cutlus

#t20
اسلام علیکم
اس ویک کا ٹاسک سنیکس اور سوئیٹ
تو اسنیکس میں میں نے بنائیں ہیں پیزا کٹلس
پہلی بار بنائیں ہیں زبردست شب کو پسند ائے
بس جب ایسی چیزیں اچھی بنے اور ٹیسٹی بنے
تو بنا کر مزا اتا ہے تو جناب حاضر ہے اپ کی خدمت میں

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. چار بوائل الو اس میں ایک چمچہ نمک ایک چمچہ چلی ساس
  2. ایک چمچہ سویا ساس ایک چمچہ کٹی لال مرچ ایک چمچہ پسا زیرہ
  3. ایک شملہ باریک کٹی ہوئی
  4. ایک پیاز باریک کٹی ہوئی
  5. اایک ٹماٹر باریک کاٹ لیں
  6. چکن کے مصالحہ ،، چکن بریسٹ ،ایک چمچہ کٹی لال مرچ ؛ پسی لال مرچ
  7. ایک چمچہ دھنیا پاؤڈر ؛؛ ایک چمچہ نمک ؛؛ایک چمچہ سویا ساس
  8. دو چمچہ چلی ساس ؛؛ دوچمچ پیزا ساس
  9. بریڈ کرمبز دو انڈے

Cooking Instructions

  1. 1

    الو کو بوائل کر لیں اور سارے مصالحے ڈال دیں

  2. 2

    چکن میں سارے مصالحے ڈال کر پکا لیں اور ریشہ کر لیں الو کی ٹکیاں بنا لیں

  3. 3

    اور مصالحہ اس میں ڈال دیں

  4. 4

    ٹکیاں تیار کریں

  5. 5

    انڈے میں ڈپ کریں

  6. 6

    کرمبز لگائیں

  7. 7

    اور فرائ کر لیں

  8. 8

    سرو کرتے وقت بیچ میں سے کٹ کر دیں اور سرو کریں چٹنی کے ساتھ بہت زبردست ٹیسٹ 👍👍👍👍

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on
Sukkur

Similar Recipes