Aloo anday koftay

#starambassador
#celebrateDecember
#Gravyday
دیسی افراد کا من پسند گریبی والا کھانا یعنی سالن وہ جس میں گریوی ہو تو حاضر ہے جناب میری فیملی کا پسندیدہ انڈے آ لو کوفتہ
Aloo anday koftay
#starambassador
#celebrateDecember
#Gravyday
دیسی افراد کا من پسند گریبی والا کھانا یعنی سالن وہ جس میں گریوی ہو تو حاضر ہے جناب میری فیملی کا پسندیدہ انڈے آ لو کوفتہ
Steps
- 1
چوپر میں کوفتے کے اجزاء یکجان کرکےپیس لیں تھوڑی دیر کیلئے رکھ دیں
پھر کوفتے بنالیں - 2
پیاز کا پیسٹ بنا کر اس کو پین میں ڈال کر اس کا پانی خشک کر لیں۔جب پانی خشک ہو جائے تو آدھا کپ آئل ڈال کر اس میں ہری مرچ،لہسن،ادرک ڈال کربھونیں لیں اور جب لائٹ گولڈن ہو جائے تو نمک،ہلدی،زیرہ،دھنیا،گرم مصالحہ،مرچ ڈال کر بھونیں پھر دہی پھینٹ کر شامل کریں
- 3
اب آلو ڈال کر بھون کر پانی ڈال دیں تاکہ آلو گل جائیں پھر اس میں ، کوفتے اور ابلے ہوئے انڈے کاٹ کر ڈالیں اور پانچ منٹ دم پر لگا دیں۔
- 4
اوپر سے پسا ہوا گرم مصالحہ چھڑک کر سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Sweet Corn 🌽 Hummus With Jowar Pita
Alka Bhandari
-

Sarvat Hanif
-

Amazing Foodies
-

ChefBenji
-

Chicken, Quinoa Salad with Greek Yogurt
ChefBenji
-

Chewy Maple White Chocolate Cookies
Kelsey Davis
-

Kipp Clark
-

Barnali Debdas
-

cook 1
-

Angelica
-

Minda
-

Miriam👩🍳
-

Poonam Joshi
-

Waffle 🧇 With Butter Scoth Ice cream🍦
Geeta Godhiwala
-

Anjana Sharma
-

Rekha Bapodra
-

Anitha (Annie)
-

Payal Singh
-

Munvi
-

nutripro
-

Dry prawn curry with madras cucumber
Anitha (Annie)
-

madhavi khurana








Comments (3)