چپلی کباب

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
چپلی کباب کی اوریجنل ریسیپی جو پشاوری چپلی کباب کہلاتی ہے آج میرے کچن میں بہترین ریسیپی

Read more
Edit recipe
See report
Share

Ingredients

  1. قیمہ ایک کلو
  2. دو ٹیبل اسپون لہسن ادرک پیسٹ
  3. چھ سے دس ہری مرچ چوپ
  4. ایک ٹیبل اسپون کٹی لال مرچ
  5. ایک ٹیبل اسپون زیرہ ؛ایک ٹیبل اسپون ثابت دھنیا ؛سوکھا اناردانہ
  6. ایک ٹیبل اسپون نمک
  7. دو انڈے
  8. ایک پیاز چوپ
  9. دو ٹماٹر چوپ
  10. ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا

Cooking Instructions

  1. 1

    قیمہ میں سارے پاؤڈر مصالحے ملا دے اور ہاتھوں سے خوب اچھے سے مکس کریں اب اس میں انڈا مکس کریں اناردانہ دھنیا اور زیرہ ددڑا کوٹ لیں اور قیمہ میں مکس کریں

  2. 2

    دوسرے انڈے کو توے پر جلدی سے فرائ کریں اور قیمہ میں ڈال دیں اور اتنا مکس کریں کہ فرائ انڈے کے چھوٹے چھوٹے چنکس بن جائے

  3. 3

    اب پیاز ٹماٹر اور ہرا دھنیا ڈال کر ہاتھوں سے آٹا گوندھنے کی طرح مکس کریں مکئی کا آٹا تھوڑا تھوڑا کر کے مکس کریں اور بڑے سے توے پر فرائ کرتے جائیں فورا نا پلٹے سائیڈ کرتی جائیں پھر دوسری طرف سے پلٹ دیں اور ٹماٹر کے سلائس لگائیں اور فرائ کریں سرو کرتے رائتے چٹنی کیچپ کے ساتھ

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan

Written by

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on
Sukkur

Similar Recipes