مصالحہ ٹوسٹ
#Wearetogether
8th week challenge
11 June - 18 June
Steps
- 1
بریڈ کو دو حصوں میں کاٹ کر ٹوسٹ کی شکل دے دیں۔ پھر انڈوں میں باریک کٹا پیاز، ٹماٹر، نمک ، لال مرچ، کالی مرچ شامل کریں۔ انڈے پھینٹ لیں۔ پھر سبز دھنیا بارک کٹا شامل کریں۔
- 2
بریڈ سلائسز پہ مکھن کی باریک تہہ لگائیں۔ دونوں سائیڈز پہ۔ پھر انڈے والے مکسچر میں اچھے سے ڈپ کریں۔ چولھے پہ نان سٹک پین میں تھوڑا سا مکھن لگا کر گرم کر لیں۔ آنچ دھیمی کر دیں۔ اور ایک ایک سلائس احتیاط سے انڈے والے مکسچر سے اٹھا کر پین میں فرائی کرتے جائیں۔
- 3
دھیمی آنچ پہ براؤن ہونے تک دونوں اطراف سے پکائیں۔مزیدار مصالحہ ٹوسٹ تیار ہیں۔ ناشتے میں یا شام کی چائے کہ ساتھ سرو کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Supriya Devkar
-

Shilpa Shah
-

Ruchi Agarwal
-

Jigisha Modi
-

pinal Patel
-

Sangita Vyas
-

Simran Ridhima
-

Vidyutaa Kashyap
-

Darshana Patel
-

Chicken & crab Alfredo lasagna roll ups
Chef Nena
-

jcroskey42
-

Chef Nena
-

Ayam Betutu (Chicken in Balinese spices)
Cindy C.R.
-

Arya Jayachandran
-

Mitu's Magic
-

Maaya Khan
-

Butter garlic and chilli Spaghetti
Tastytreatsbyshaveta
-

Shrankhla Gupta (ccardamom_pods_crush)
-

Jyoti Singhania
-

Bushra Mazhar
-

Dipti Mehrotra
-

Cherry vanilla cheese cupcakes😋
Wajiha Nadim
-

Bindi shah












Comments (4)