مسور کی دال اور لوکی

Anum Ather
Anum Ather @anumather761

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب آپ لوگوں نے چنے کی دال اور لوکی تو بنائی ہوگی اور یقیناً کھائی بھی ہوگی میں آپ لوگوں کےلئے لائ ہو مسور کی دال اور لوکی آپ لوگ یے پکائیں اور بتائیں کیسی لگی آپ کو میری ریسپی

مسور کی دال اور لوکی

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب آپ لوگوں نے چنے کی دال اور لوکی تو بنائی ہوگی اور یقیناً کھائی بھی ہوگی میں آپ لوگوں کےلئے لائ ہو مسور کی دال اور لوکی آپ لوگ یے پکائیں اور بتائیں کیسی لگی آپ کو میری ریسپی

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

آدھا گھنٹہ
8 افراد
  1. 1 پاؤمسور کی دال
  2. 1 پاؤلوکی
  3. 1 بڑیپیاز
  4. 2 ٹیبل اسپونلہسن ادرک چوپ
  5. 2ہری مرچ موٹی کٹی ہوئی
  6. کڑی پتے 10 12
  7. 4ثابت لال مرچ
  8. 4 ٹیبل اسپونٹماٹر پیوری
  9. 1 ٹیبل اسپونزیرہ
  10. ہاف ہاف ٹی اسپون پسی لال مرچ کٹی لال مرچ ہلدی پسا ہوا دھنیا گرم مصالحہ
  11. نمک حسب ذائقہ
  12. 2 ٹیبل اسپونمکھن

Cooking Instructions

آدھا گھنٹہ
  1. 1

    سب سے پہلے ہاف کپ تیل میں ثابت لال مرچ توڑ کر ڈالیں پھر اس میں ادرک لہسن ڈال کر فرائی کریں

  2. 2

    پھر اس میں پیاز ہری مرچ کڑی پتے ڈال کر فرائی کریں جب پیاز گولڈن ہو نے لگے تو زیرہ ڈال دیں

  3. 3

    اسکے بعد آپ اسمیں کٹی پسی لال مرچ ہلدی دھنیا گرم مصالحہ نمک اور ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر بھونیں مینے ٹماٹر ابال کر پیسٹ بنا کر فریز کرا ہوا ہے آپ فریش بھی یوز کر سکتے ہیں

  4. 4

    پھر اس میں ایک سے ڈیڑھ کپ پانی ڈال کر پکائیں جب ابال آنے لگے تو اسمیں بھیگی ہوئی دال اور لوکی ڈال دیں

  5. 5

    جب یے پکنے لگے تو ہلکی آنچ کردیں لیجئے مزیدار سی مسور کی دال اور لوکی تیار ہے اوپر سے مکھن ڈال دیں اور ہرا دھنیا ہری مرچ سے گارنش کر دیں اور گرم گرم چپاتی کے ساتھ کھائیں

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Anum Ather
Anum Ather @anumather761
on

Similar Recipes