توری مسور دال
بےحد مزےدار اور کم قیمت میں بنےاور ذائقہ لاجواب
Cooking Instructions
- 1
گھی میں پیاز کو گولڈن کرلیں
- 2
پھر اس میں ٹماٹر اور مصالحے ڈال دیں اور تین گول مرچ بھی ڈال دیں
- 3
مصالحہ جب بھون جایں توری کاٹ کے ڈال دیں
- 4
توری اچھے سے بھون جائے دال ڈال کہ بھون لیں
- 5
تھوڑا پانی ڈال دیں دال گل جائے
- 6
جب توری دال گل جایں تو پیسا گرم مصالحہ ہرا دھنیا ہری مرچ ڈال کے تین منٹ دم پہ رکھ دیں
- 7
مزےدار توری مسور دال تیار ھے
Cooksnaps
Did you make this recipe? Share a picture of your creation!
Similar Recipes
-
Moong masoor dal Moong masoor dal
#ambassadorاسلام علیکم دوستوںدال ہر قسم کی اور ہر جگہ الگ الگ طریقے سے بنائی جاتی ہےمیرے گھر میں دال زیادہ پسند نہیں کی جاتی میرے بچے اسےپانی والی دال کہتے ہیں بچوں کو بھنی ہوئی مونگ دال پسندہے مگر میرے میاں صاحب کو یہ دال پسند ہے اور گرمیوں کیدوپہر میں دال چاول بہت اچھے لگتے ہیں تو آج میرے کچنمیں دال اور زیرے والے چاول Umme Yousuf -
-
ثابت مسور دال پراٹھا ثابت مسور دال پراٹھا
یہ ریسیپی دیکھی تھی تو سوچا بناوں اچھی بنی اس لیے شئیر کررہی ھوں تھوڑے مصالحہ اپنے ڈالے ہیں shagufta -
بگھارے مسور دال چاول بگھارے مسور دال چاول
#RICESTAIYEL#ambassadorاسلام علیکم دوستوںبگھارے مسور دال چاولجی جناب یہ ہم چاول ہم لوگ کھنڈویوں کے سالن کے ساتھ کڑی کےساتھ استعمال کرتے ہیں یہ بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں اس میں ہلدی کا استعمال ہوتا ہے Umme Yousuf -
-
-
Moong masoor dal❤️ Moong masoor dal❤️
#refr_by_umme_Azaan_khanمونگ مسور کی تڑکے والی دال کیا مزیدار ذائقہ دار ہوتی ہے ❤️سمپل ایزی جب مصروفیت زیادہ ہو اور فٹافٹ کھانا بنانا ہو تو دال چڑھائیں چاول بنائیں اور کھانا ریڈی 😋❤️ Hooriya Khan -
Sabut masoor ki daal ka pulao Sabut masoor ki daal ka pulao
#luxurymeal (250 main to serving) Samreen Fayaz -
Moong Masoor Ki Daal Moong Masoor Ki Daal
#ambassador گرمیوں کی سب سے بہترین ریسیپی سادی تڑکے والی مونگ مسور کی دال اور چاول لگتے ہیں مجھے آسان اور مزے دار ۔ asma syed -
مسور کی دال اور لوکی مسور کی دال اور لوکی
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب آپ لوگوں نے چنے کی دال اور لوکی تو بنائی ہوگی اور یقیناً کھائی بھی ہوگی میں آپ لوگوں کےلئے لائ ہو مسور کی دال اور لوکی آپ لوگ یے پکائیں اور بتائیں کیسی لگی آپ کو میری ریسپی Anum Ather -
Moong masoor ki daal chawal Moong masoor ki daal chawal
#luxurymeal (200 main to serving) Samreen Fayaz -
آلو مسور پلاؤ آلو مسور پلاؤ
#ambassadorٹماٹر کے بغیر بہت سی ڈشز بن جاتی ہیں زیادہ تر ٹماٹر سبزیوں میں استعمال ہوتے ہیں اور اس ٹائم جب ٹماٹر کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہے تو میں نے سبزیوں کا استعمال بھی کم کر دیا ہے دالیں اور پلاؤ وغیرہ لنچ میں کچھ اس طرح کی ڈشز بنا لیتی ہوں کیونکہ شاپ پر کھانا جاتا ہے تین سے چار افراد کا تو کھانا زیادہ بنتا ہے ہمیں تو میکے میں یہی سکھایا گیا کہ پیاز اور ٹماٹر حساب سے ڈالو ایک بڑی سائز کی پیاز اور دو ٹماٹر اس طرح ہمیں بیلنس پہلے سے ہی سکھایا گیا ہے تو مجھے مینیج کرنے میں مشکل نہیں ہوتی اور الحمداللہ برکتی کھانا بن جاتا ہے Umme Yousuf
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16864311
Comments (4)