مونگ مسور تڑکا دال

Mom's Kitchen
Mom's Kitchen @mom_kitchen

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
آج بہت ہی سادہ سا کھانا لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوئی ہوں۔
اس مونگ مسور میں ہمارے گھر میں کوئی پیاز ،ٹماٹر کچھ نہیں ڈالا جاتا ۔
بس نمک ،مرچ اور ہلدی ڈال کر اچھے سا پکا کر پھر سبز مرچ،لہسن اور گول مرچ کا تڑکا لگایا اور دال تیار۔

مونگ مسور تڑکا دال

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
آج بہت ہی سادہ سا کھانا لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوئی ہوں۔
اس مونگ مسور میں ہمارے گھر میں کوئی پیاز ،ٹماٹر کچھ نہیں ڈالا جاتا ۔
بس نمک ،مرچ اور ہلدی ڈال کر اچھے سا پکا کر پھر سبز مرچ،لہسن اور گول مرچ کا تڑکا لگایا اور دال تیار۔

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

35 منٹ
6 servings
  1. 200گرام، دال مسور
  2. 200گرام،دال مونگ
  3. پانی،حسبِ ضرورت
  4. نمک،حسبِ ذائقہ
  5. 1کھانے کا چمچ،لال مرچ
  6. 1/4چاۓ کا چمچ،ہلدی
  7. 1کپ،گھی
  8. 5سے6،سبز مرچ
  9. 1کھانے کا چمچ،لہسن
  10. 6سے8،گول لال مرچ

Cooking Instructions

35 منٹ
  1. 1

    دال کو اچھے سے دھو کر اس میں نمک،لال مرچ،ہلدی اور پانی شامل کر دیں۔

  2. 2

    اب اس کو درمیانی آنچ پر قدرے گاڑہی اور یکجان ہونے تک پکا لیں۔

  3. 3

    دال پک جاۓ تو ایک فرائنگ پین میں گھی گرم کر کہ اس میں سبز مرچ،لہسن اور گول مرچ شامل کر دیں۔

  4. 4

    تڑکا ہلکا براؤن ہو جاۓ تو دال میں شامل کر دیں ۔مزیدار اور سادہ سی مونگ مسور تڑکا دال تیار ہے۔ زیرے والے چاول کے ساتھ پیش کریں۔

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Mom's Kitchen
Mom's Kitchen @mom_kitchen
on

Similar Recipes